پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک خاتون زخمی بھی ہوئی جسے قریبی طبی مرکز منتقل کردیا گیا ہے، ، آئی ایس پی آر۔ فوٹو : فائلپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی ہے اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی اور آرٹلری اور مارٹرگولے بھی داغے، بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری شہید جب کہ ایک خاتون زخمی ہوئی جسے قریبی طبی مرکز منتقل کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے بھی دشمن کے خلاف بھر پور جوابی کارروائی کی اور بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی فوج کی ایل او سی چری کوٹ سیکٹر پر فائرنگ، شہری شہید، خاتون زخمیراولپنڈی: (دنیا نیوز) بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی، بھارتی فورسز نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے باعث ایک شہری شہید ہو گیا۔
مزید پڑھ »
ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک کشمیری شہید - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
انڈین فوج 'خواتین کے لڑاکا کردار کے لیے تیار نہیں ہے'گذشتہ ماہ انڈیا کی عدالت عظمیٰ نے بظاہر حکومت کو یہ ترغیب دی کہ وہ خاتون کے جنگی کردار پر لگی پابندی کو ہٹانے کے بارے میں غور کرے مگر انڈین حکومت اس پر قائل نظر نہیں آتی۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کی بربریت، فلسطینی نوجوان شہیدغزہ: اسرائیلی فوج نے بربریت کی انتہا کر دی، قابض فورسز کی فائرنگ سے نوجوان شہید ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں فلسطینیوں کی جانب ٹرمپ پلان کے خلاف مظاہرہ جاری تھا کہ اس دوران صہیونی فورسز نے مظلوموں پر گولیوں کی بوچھاڑ کردی جس
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ایل او سی پر سیز فائر کے معاہدے کی خلاف ورزی | Abb Takk News
مزید پڑھ »