ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک کشمیری شہید - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک کشمیری شہید - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

چری کوٹ سیکٹر کے گاؤں کو نشانہ بنایا گیا : LOC ChirikotSector AJK DawnNews

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کرکے آزاد کشمیر کے چری کوٹ سیکٹر کو نشانہ بنایا جہاں ایک شہری شہید اور ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔

یاد رہے کہ بھارتی فوج نے 4 جنوری کو ایل او سی پر وادی لیپا میں بھاری ہتھیاروں سے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی تھی اور جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنایا تھا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ 3 فروری کو ایل او سی کے دانا سیکٹر میں بھارتی فورسز کی اندھا دھند اور بلااشتعال فائرنگ سے چھترگَم گاؤں کی 22 سالہ شمیم بی بی، 10 سالہ فرہاز اور 35 سالہ انصار جبکہ باغ علی کی 17 سالہ مُنیزہ بی بی شدید زخمی ہوئے۔انہوں نے کہا تھا کہ ایسے احمقانہ اور بے حسی پر مبنی بھارتی اقدامات نہ صرف 2003 کے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہیں بلکہ بھارتی جارحیت عالمی انسانی حقوق اور عالمی اقدار کی بھی کھلم کھلا خلاف ورزی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کی ایل او سی چری کوٹ سیکٹر پر فائرنگ، شہری شہید، خاتون زخمیبھارتی فوج کی ایل او سی چری کوٹ سیکٹر پر فائرنگ، شہری شہید، خاتون زخمیراولپنڈی: (دنیا نیوز) بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی، بھارتی فورسز نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے باعث ایک شہری شہید ہو گیا۔
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر سیز فائر کے معاہدے کی خلاف ورزی | Abb Takk Newsبھارتی فوج کی ایل او سی پر سیز فائر کے معاہدے کی خلاف ورزی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو کے اشتہارات پر تنازع، ’غفلت‘ یا کچھ اور؟پی ایس ایل فائیو کے اشتہارات پر تنازع، ’غفلت‘ یا کچھ اور؟پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل ہی ایک تنازعے نے اس وقت جنم لیا جب پی ایس ایل کے حال ہی میں نشر ہونے والے اشتہارات پر سوشل میڈیا صارفین نے ان کو انڈین پریمیئر لیگ میں نشر ہونے والے اشتہارات کی نقل قرار دیا۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب نے مسئلہ کشمیر پر او آئی سی کااجلاس نہ بلانے کے بدلے کیا پیشکش کی ہے؟جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگاسعودی عرب نے مسئلہ کشمیر پر او آئی سی کااجلاس نہ بلانے کے بدلے کیا پیشکش کی ہے؟جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسئلہ کشمیر پر جہاں اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے، یورپی یونین کی
مزید پڑھ »

ملتان میں پی ایس ایل کا جنون، شائقین نے تینوں میچز کی تمام ٹکٹیں خرید لیںملتان میں پی ایس ایل کا جنون، شائقین نے تینوں میچز کی تمام ٹکٹیں خرید لیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 07:27:08