پاکستان کی پہلی ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑی وقار حسن انتقال کرگئے - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کی پہلی ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑی وقار حسن انتقال کرگئے - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان کی پہلی ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑی وقار حسن انتقال کرگئے

پاکستان کی پہلی ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑی وقار حسن طویل علالت کے باعث 87 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے ہیں، انہوں نے پاکستان کی جانب سے 21 ٹیسٹ میچز کھیلے، رائٹ ہینڈ بیٹسمین گورنمنٹ کالج لاہور سے فارغ

التحصیل تھے۔پاکستان کا پہلا ٹیسٹ کھیلنے والی پاکستان ٹیم میں حنیف محمد، نذرمحمد اور فضل محمود بھی شامل تھے، وقار حسن 1982/83 میں چیف سیلکٹر بھی رہے، وقار حسن کی منتخب ٹیسٹ ٹیم نے بھارت کو 0-3 سے شکست دی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیسٹ چیمپئن شپ کاہر میچ جیتنا ضروری ہے ،جیت کاکریڈٹ تمام کھلاڑیوں کو جاتا ہے،اظہرعلیٹیسٹ چیمپئن شپ کاہر میچ جیتنا ضروری ہے ،جیت کاکریڈٹ تمام کھلاڑیوں کو جاتا ہے،اظہرعلیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہاہے کہ ٹیسٹ
مزید پڑھ »

”میں پہلی بار آپ کی وجہ سے اپ سیٹ ہوئی“پہلی بار ماہرہ خان میرا کے پاس پہنچ گئیں، پھر کیا ہوا؟جانئے”میں پہلی بار آپ کی وجہ سے اپ سیٹ ہوئی“پہلی بار ماہرہ خان میرا کے پاس پہنچ گئیں، پھر کیا ہوا؟جانئےدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی خوبرواداکارہ ماہرہ خان پہلی بار اداکارہ میرا سے
مزید پڑھ »

نسیم شاہ کی ہٹ ٹرک پر تمیم اقبال نے اپنے رنج کا اظہار کردیا اور ساتھ ہی ہیٹ ٹرک گیند پر آوٹ ہونے والے محمد اللہ کی غلطی بھی بتا دینسیم شاہ کی ہٹ ٹرک پر تمیم اقبال نے اپنے رنج کا اظہار کردیا اور ساتھ ہی ہیٹ ٹرک گیند پر آوٹ ہونے والے محمد اللہ کی غلطی بھی بتا دیراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے اوپنر تمیم اقبال نے نسیم شاہ کی ہیٹ
مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیآئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیبنگلادیش کے خلاف شاندار فتح نے پاکستان کو کتنے پوائنٹس دلوائے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN PointsTable
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 14:15:31