بنگلادیش کے خلاف شاندار فتح نے پاکستان کو کتنے پوائنٹس دلوائے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN PointsTable
راولپنڈی: بنگلادیش کیخلاف پہلا ٹیسٹ جیت کر پاکستان نے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 60 پوائنٹس حاصل کرلئے، آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں مجموعی پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئی۔
بنگلا دیش کیخلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں بڑی فتح کی بدولت قومی ٹیم نے ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں 60 پوائنٹس حاصل کرلئے۔ روالپنڈی ٹیسٹ میں اننگز اور 44 رنز سے فتح کے بعد قومی ٹیم کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئی۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں پاکستان بدستور چوتھی پوزیشن پر براجمان ہے۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر بھارت کا 360 پوائنٹس کے ساتھ پہلا آسٹریلیا کا دوسرا اور انگلینڈ کا تیسرا نمبر ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری، پی ٹی آئی امیر ترین جماعت - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کے اثاثے 22 کروڑ 53 لاکھ ہیں اور ان کے اثاثوں میں ایک سال میں 9 کروڑ کی کمی آئی
مزید پڑھ »
سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری،پی ٹی آئی امیر ترین جماعتکون سی سیاسی جماعت امیر نکلی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
پی آئی سی حملہ کیس،حکومت پنجاب نے حسان نیازی سمیت 8 ملزمان کی ضمانت منسوخی کےلئے ہائیکورٹ میں اپیل دائر کردیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے پی آئی سی حملہ کیس میں وزیراعظم کے بھانجے
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا عمارتوں کی انسپیکشن کا اختیار ایس بی سی اے سے واپس لینے پرغورکراچی: سندھ حکومت نے عمارتوں کی انسپیکشن کا اختیار ایس بی سی اے سے واپس لینے کے لیے محکمہ بلدیات کو تجاویز تیار کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ بلدیات کو تجاویز تیار کرنے کاحکم دے دیا، ایس بی سی اے افسران زیرتعمیرعمارتوں ک
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ایل او سی چری کوٹ سیکٹر پر فائرنگ، شہری شہید، خاتون زخمیراولپنڈی: (دنیا نیوز) بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی، بھارتی فورسز نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے باعث ایک شہری شہید ہو گیا۔
مزید پڑھ »
ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک کشمیری شہید - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »