امریکی صدر ٹرمپ کو نشانہ بناتی فلم دی ہنٹ ریلیز کرنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کو نشانہ بناتی فلم دی ہنٹ ریلیز کرنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

نیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تعصبانہ، نسل پرست تبصروں اور پالیسیوں کو بنیاد بناتے ہوئے ’دی ہنٹ‘ نامی فلم ریلیز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق فلم ایسے امریکی معاشرے کی عکاسی کرتی ہے جس میں اشرافیہ عام امریکی کو کھیل سمجھتے ہوئے ان کا شکار کرتی ہے۔

Liberal Hollywood is Racist at the highest level, and with great Anger and Hate! They like to call themselves “Elite,” but they are not Elite. In fact, it is often the people that they so strongly oppose that are actually the Elite. The movie coming out is made in order....صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ میں تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ فلم بدنظمی پھیلانے کے لیے بنائی گئی ہے۔

فلم ’دی ہنٹ‘ کی کہانی امریکا میں فائرنگ کے واقعات پر مبنی ہے بالخصوص ان ریاستوں میں جہاں ریپبلکن پارٹی کے حامیوں کی اکثریت ہے۔ یونیورسل پکچرز نے فلم ریلیز کی تاریخ 13 فروری رکھی ہے۔ فلم ریلیز کرنے کا صحیح وقت یہی ہے۔ یونیورسل پکچرز نے یہ فیصلہ اوہائیو، ٹیکساس اور کیلوفورنیا میں ہونے والے حالیہ فائرنگ کے واقعات کے بعد کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کی تقریر کو پھاڑنے پر نینسی پیلوسی کو جرمانے کی خبریں جعلی قرارٹرمپ کی تقریر کو پھاڑنے پر نینسی پیلوسی کو جرمانے کی خبریں جعلی قرارنیو یارک: (ویب ڈیسک) ایک آرٹیکل جو سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک پر تقریباً بیس ہزار سے زائد مرتبہ شیئر کیا گیا ہے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی ایوان نمائنندگان کی سپیکر نینسی پیلوسی کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سٹیٹ آف دی یونین کے خطاب کی کاپی پھاڑنے پر بڑا جرمانے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ یہ دعویٰ بے بنیاد اور جھوٹا ہے اس دعویٰ کے جھوٹے ہونے کی تصدیق نینسی پیلوسی کے آفس نے بھی کی ہے۔
مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کا اعلانامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کا اعلانواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے بھارت کے دو روزہ سرکاری دورے کا
مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کا اعلان - ایکسپریس اردوامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کا اعلان - ایکسپریس اردودورے میں امریکا اور بھارت کے درمیان متعدد معاہدوں کا امکان ہے، امریکی میڈیا
مزید پڑھ »

” میں صدر کو قتل کرنے آیا ہوں“مشتبہ شخص وائیٹ ہاﺅس کے باہر سے گرفتار” میں صدر کو قتل کرنے آیا ہوں“مشتبہ شخص وائیٹ ہاﺅس کے باہر سے گرفتارواشنگٹن(آئی این پی+ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر کو قتل کرنے کی دھمکی کے بعد سیکیورٹی
مزید پڑھ »

الجزائر کے سابق صدر بوتفلیقہ کے قریبی ساتھیوں اور رشتہ داروں کو قید کی سزائیںالجزائر کے سابق صدر بوتفلیقہ کے قریبی ساتھیوں اور رشتہ داروں کو قید کی سزائیںالجزائر کی ایک فوجی عدالت نے سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے بھائی سمیت ان کے کئی
مزید پڑھ »

سوڈانی حکومت اور باغی گروپ معزول صدر عمرالبشیر کو آئی سی سی کے حوالے کرنے پرمتفقسوڈانی حکومت اور باغی گروپ معزول صدر عمرالبشیر کو آئی سی سی کے حوالے کرنے پرمتفقسوڈانی حکومت اور باغی گروپ معزول صدر عمرالبشیر کو آئی سی سی کے حوالے کرنے پرمتفق Sudan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 18:09:27