سوڈانی حکومت اور باغی گروپ معزول صدر عمرالبشیر کو آئی سی سی کے حوالے کرنے پرمتفق

پاکستان خبریں خبریں

سوڈانی حکومت اور باغی گروپ معزول صدر عمرالبشیر کو آئی سی سی کے حوالے کرنے پرمتفق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

سوڈانی حکومت اور باغی گروپ معزول صدر عمرالبشیر کو آئی سی سی کے حوالے کرنے پرمتفق Sudan

ماہرہ خان دنیا کی 20 خوبصورت ترین خواتین میں شامل

معزول صدر آئی سی سی کو سوڈان کے مغربی علاقے دارفور میں 2009ء میں نسل کشی ، جنگی جرائم اور انسانیت مخالف جرائم کے الزامات میں مطلوب ہیں۔آئی سی سی نے ان الزامات پر ان کے خلاف 2010ء میں فرد جرم عاید کی تھی۔ سوڈان کی عبوری کونسل کے ایک رکن اور حکومت کے مذاکرات کار محمد حسن آل تیشی نے کہا ہے کہ انھوں نے دارفور سے تعلق رکھنے والے باغی گروپوں کے ساتھ آئی سی سی کو مطلوب تمام افراد کو ہیگ کے حوالے کرنے سے اتفاق کیا ہے تاکہ انھیں انصاف کے کٹہرے میں لایا جاسکے۔

سوڈان کی فوج نے گذشتہ سال اپریل میں عوامی احتجاجی مظاہروں کے بعد عمر البشیر کو برطرف کردیا تھا۔وہ اپنی برطرفی کے بعد سے دارالحکومت خرطوم کی الکوبر جیل میں قید ہیں۔سوڈان کی ایک عدالت نے انھیں گذشتہ ماہ بدعنوانی اور غیر قانونی طور پر غیرملکی کرنسی رکھنے کے الزامات میں قصور وار قرار دے کر دو سال قید کی سزا سنائی تھی۔

عدالت کے جج نے نے اپنے حکم میں قراردیا تھا کہ 75 سالہ معزول صدر کو ان کی ضعیف العمری کے پیش نظر کسی جیل میں قید نہیں کیا جائے بلکہ انھیں ایک اصلاحی مرکز میں بھیجا جائے۔ان کے خلاف متعدد دوسرے مقدمات بھی چلائے جارہے ہیں۔ مئی 2019ء میں مظاہرین کی ہلاکتوں کے الزام میں ان پر فرد جرم عاید کی گئی تھی۔ان سے 1989ء میں منتخب حکومت کے خلاف فوجی بغاوت برپا کرنے کے الزام میں بھی تحقیقات کی گئی تھی۔ وہ اس بغاوت کے نتیجے میں برسراقتدارآئے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الجزائر کے سابق صدر بوتفلیقہ کے قریبی ساتھیوں اور رشتہ داروں کو قید کی سزائیںالجزائر کے سابق صدر بوتفلیقہ کے قریبی ساتھیوں اور رشتہ داروں کو قید کی سزائیںالجزائر کی ایک فوجی عدالت نے سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے بھائی سمیت ان کے کئی
مزید پڑھ »

جعلی ڈومیسائل اجراکیس،سندھ حکومت اور نادراحکام سے جواب طلبجعلی ڈومیسائل اجراکیس،سندھ حکومت اور نادراحکام سے جواب طلبکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے جعلی ڈومیسائل کے اجرا کیخلاف خواجہ اظہار
مزید پڑھ »

آسان کاروباریقینی بنانا اور سیاحت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات ہیں:وزیراعظم عمران خانآسان کاروباریقینی بنانا اور سیاحت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات ہیں:وزیراعظم عمران خانآسان کاروباریقینی بنانا اور سیاحت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات ہیں:وزیراعظم عمران خان PMImranKhan ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official EasyBusiness Tourism PTIofficial
مزید پڑھ »

غریب اور تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیےہرحد تک جائیں گے،وزیراعظمغریب اور تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیےہرحد تک جائیں گے،وزیراعظممہنگائی کے ستائے عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

چوہدری نثار اور نوازشریف کے درمیان صلح کیلئے ایک اور شخصیت متحرک، سابق وزیرداخلہ کی رواں ہفتے بیرون ملک روانگی متوقعچوہدری نثار اور نوازشریف کے درمیان صلح کیلئے ایک اور شخصیت متحرک، سابق وزیرداخلہ کی رواں ہفتے بیرون ملک روانگی متوقعاسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور سینئر سیاستدان چودھری نثار کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:25:08