آسان کاروباریقینی بنانا اور سیاحت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات ہیں:وزیراعظم عمران خان

پاکستان خبریں خبریں

آسان کاروباریقینی بنانا اور سیاحت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات ہیں:وزیراعظم عمران خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

آسان کاروباریقینی بنانا اور سیاحت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات ہیں:وزیراعظم عمران خان PMImranKhan ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official EasyBusiness Tourism PTIofficial

کورونا وائرس سے محدودکاروباری سرگرمیاں، چینی میڈیا کمپنی کا 500 ملازمین فارغ کرنے کا اعلان

وہ آج اسلام آباد میں ممتاز مشاورتی کمپنی Mckinsey کے مینجنگ ڈائریکٹر Kevin Sneader سے باتیں کررہے تھے۔ وزیراعظم نے کہا کہ موجودہ حکومت ملک میں معاشی سرگرمیوں کے فروغ کےلئے تاجربرادری کو ہر ممکنہ سہولت فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ سیاحت کا حوالہ دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں سیاحت کی بھرپور گنجائش ہے اور اس شعبے کو فروغ دینےسے نہ صرف غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ کرنے میں مدد ملے گی بلکہ نوجوانوں کےلئے روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ عوام توانائی کے شعبے میں ماضی کے حکمرانوں کی بد انتظامی اور ناقص پالیسیوں کا خمیازہ بھگت رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ توانائی کے شعبے میں نقصانات پر قابو پانا اور عوام پر بوجھ کم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہماری اولین ترجیح کاروبار میں سہولت اور سیاحت کا فروغ ہے: وزیر اعظمہماری اولین ترجیح کاروبار میں سہولت اور سیاحت کا فروغ ہے: وزیر اعظمہماری اولین ترجیح کاروبار میں سہولت اور سیاحت کا فروغ ہے: وزیر اعظم ImranKhanPTI pid_gov
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ، اہم اور بڑے فیصلےمتوقعوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ، اہم اور بڑے فیصلےمتوقعوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ، اہم اور بڑے فیصلےمتوقع ImranKhan Pakistan
مزید پڑھ »

غریب اورتنخوا ہ دارطبقے کوریلیف فراہم کرنے کےلئے ہر حد تک جائیں گے،وزیراعظم عمران خانغریب اورتنخوا ہ دارطبقے کوریلیف فراہم کرنے کےلئے ہر حد تک جائیں گے،وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ ہماری اولین ترجیح
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 08:22:31