ہماری اولین ترجیح کاروبار میں سہولت اور سیاحت کا فروغ ہے: وزیر اعظم

پاکستان خبریں خبریں

ہماری اولین ترجیح کاروبار میں سہولت اور سیاحت کا فروغ ہے: وزیر اعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

ہماری اولین ترجیح کاروبار میں سہولت اور سیاحت کا فروغ ہے: وزیر اعظم ImranKhanPTI pid_gov

ملاقات ہوئی، وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ حکومت کی اولین ترجیح کاروبار میں سہولت اور سیاحت کا فروغ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے معروف کمپنی میکنزی کے گلوبل مینیجنگ ڈائریکٹر کیون سنیدر کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیر اعظم کو مختلف شعبوں میں منصوبہ بندی اور

انتظامی امور میں معاونت پر بریفنگ دی گئی۔ مذکورہ کمپنی گزشتہ کئی سال سے پاکستان میں خدمات سر انجام دے رہی ہے اور پالیسی سازی اور گڈ گورننس کے ضمن میں تجاویز فراہم کرتی رہی ہے۔ کمپنی کی خدمات میں عوامی مفاد پر مبنی پالیسیوں کی تشکیل اور بہتر انتظام کو یقینی بنانا شامل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کٹھ پتلی وزیر اعظم پریشان کیوں ہیں ؟کٹھ پتلی وزیر اعظم پریشان کیوں ہیں ؟بختاور بھٹو زرداری کہتی ہیں کہ عمران خان، پوری کابینہ اور مفرور پرویز مشرف کو کب قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا
مزید پڑھ »

ووہان میں پھنسے ہر پاکستانی کا خصوصی خیال رکھا جائے: وزیر اعظم کی ہدایتووہان میں پھنسے ہر پاکستانی کا خصوصی خیال رکھا جائے: وزیر اعظم کی ہدایتووہان میں پھنسے ہر پاکستانی کا خصوصی خیال رکھا جائے: وزیر اعظم کی ہدایت ImranKhan Pakistan
مزید پڑھ »

وزیر اعظم سے معروف کمپنی میکنزی کے گلوبل مینیجنگ ڈائریکٹر کی ملاقاتوزیر اعظم سے معروف کمپنی میکنزی کے گلوبل مینیجنگ ڈائریکٹر کی ملاقاتاسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے معروف کمپنی میکنزی کے گلوبل مینیجنگ ڈائریکٹر کی ملاقات ہوئی، وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ حکومت کی اولین ترجیح کاروبار میں سہولت اور سیاحت کا فروغ ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے معروف کمپنی میکنزی کے گلوبل
مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری: بابر اعظم کی ترقی، پانچویں نمبر پر آگئےآئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری: بابر اعظم کی ترقی، پانچویں نمبر پر آگئےدبئی: (دنیا نیوز) آئی سی سی نے ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، بیٹنگ میں بابر اعظم ترقی کر کے پانچویں نمبر پر آ گئے۔
مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری: بابر اعظم کی ترقی، پانچویں نمبر پر آگئےآئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری: بابر اعظم کی ترقی، پانچویں نمبر پر آگئےدبئی: (دنیا نیوز) آئی سی سی نے ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، بیٹنگ میں بابر اعظم ترقی کر کے پانچویں نمبر پر آ گئے۔
مزید پڑھ »

دوحہ: زلمے خلیل زاد کی افغان طالبان سے ملاقات، قطری وزیر خارجہ کی خصوصی شرکتدوحہ: زلمے خلیل زاد کی افغان طالبان سے ملاقات، قطری وزیر خارجہ کی خصوصی شرکتدوحہ: (ویب ڈیسک) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ مُلا عبد الغنی بردار سمیت طالبان کے اعلیٰ نمائندوں سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران افغانستان کے حوالے سے امن مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:21:56