آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری: بابر اعظم کی ترقی، پانچویں نمبر پر آگئے

پاکستان خبریں خبریں

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری: بابر اعظم کی ترقی، پانچویں نمبر پر آگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

دبئی: (دنیا نیوز) آئی سی سی نے ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، بیٹنگ میں بابر اعظم ترقی کر کے پانچویں نمبر پر آ گئے۔

راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیش کے خلاف جیت اور سیریز میں ایک صفر کی برتری کا پاکستان کو انعام مل گیا۔ ٹیم کی ساتویں پوزیشن برقرار لیکن ریٹنگ پوائنٹ بہتر ہوئے، کھلاڑیوں کی انفرادی کارکردگی پر بھی درجہ بندی بہتر ہوئی۔ اسد شفیق ترقی کر کے 18 ویں نمبر کے بیٹسمین بن گئے۔

کپتان اظہر علی 27 ویں نمبر پر براجمان جبکہ اوپنر شان مسعود کی بھی ترقی ہوئی۔ بولنگ کی بات کریں تو ریکارڈ ہیٹ ٹرک میکر نسیم شاہ ترقی کر کے 52 ویں نمبر پر آ گئے۔ یاسر شاہ کی 23 ویں پوزیشن برقرار جبکہ شاہین آفریدی ترقی کر کے 32 نمبر پر آ گئے۔ محمد عباس کے ٹاپ ٹین میں آنے کے لیے فاصلہ کم ہو گیا، انہیں 14 واں نمبر مل گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیآئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیبنگلادیش کے خلاف شاندار فتح نے پاکستان کو کتنے پوائنٹس دلوائے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN PointsTable
مزید پڑھ »

ڈی آئی خان:مسافرکوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ،3افراد جاں بحق ،9زخمیڈی آئی خان:مسافرکوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ،3افراد جاں بحق ،9زخمیڈی آئی خان:مسافرکوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ،3افراد جاں بحق ،9زخمی DIKhan PassengerCoach Tractor RoadAccident Deaths Injured IndusHighway NHMPofficial pid_gov MoIB_Official KPGovernment cmkpkmehmoodkha
مزید پڑھ »

سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری، پی ٹی آئی امیر ترین جماعت - ایکسپریس اردوسیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری، پی ٹی آئی امیر ترین جماعت - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کے اثاثے 22 کروڑ 53 لاکھ ہیں اور ان کے اثاثوں میں ایک سال میں 9 کروڑ کی کمی آئی
مزید پڑھ »

سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری،پی ٹی آئی امیر ترین جماعتسیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری،پی ٹی آئی امیر ترین جماعتکون سی سیاسی جماعت امیر نکلی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

بی آئی ایس پی ،ایف آئی اے نے کے پی سے تعلق رکھنے والے 34 افسروں کی بیگمات کو طلب کرلیابی آئی ایس پی ،ایف آئی اے نے کے پی سے تعلق رکھنے والے 34 افسروں کی بیگمات کو طلب کرلیاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف آئی اے نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے
مزید پڑھ »

ایل او سی پر پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی ہلاک - ایکسپریس اردوایل او سی پر پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی ہلاک - ایکسپریس اردوپاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی میجر سمیت 3 فوجی زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 16:01:20