بی آئی ایس پی ،ایف آئی اے نے کے پی سے تعلق رکھنے والے 34 افسروں کی بیگمات کو طلب کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

بی آئی ایس پی ،ایف آئی اے نے کے پی سے تعلق رکھنے والے 34 افسروں کی بیگمات کو طلب کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف آئی اے نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے

سرکاری حج سکیم بھی اراکین پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ

میڈیارپورٹس کے مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرامسے مستفیدہونے والے کے پی سے تعلق رکھنے والے 34 افسروں کی بیگمات کو طلب کرلیاہے،ایف آئی اے کاکہناہے کہ بی آئی ایس پی سے فائدہ اٹھانے والے گریڈ17 سے20 کے افسروں کی بیگمات کو طلب کیاگیا ہے،ذرائع کاکہناہے کہ ایف آئی اے نے سکینڈل میں ملوث افسروں کو طلب کرکے بیانات قلم بند کئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری، پی ٹی آئی امیر ترین جماعت - ایکسپریس اردوسیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری، پی ٹی آئی امیر ترین جماعت - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کے اثاثے 22 کروڑ 53 لاکھ ہیں اور ان کے اثاثوں میں ایک سال میں 9 کروڑ کی کمی آئی
مزید پڑھ »

سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری،پی ٹی آئی امیر ترین جماعتسیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری،پی ٹی آئی امیر ترین جماعتکون سی سیاسی جماعت امیر نکلی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ٹی ٹی پی رہنما کے ’فرار‘ ہونے پر پی پی پی کی حکومت پر سخت تنقید - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیآئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیبنگلادیش کے خلاف شاندار فتح نے پاکستان کو کتنے پوائنٹس دلوائے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN PointsTable
مزید پڑھ »

ڈی آئی خان:مسافرکوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ،3افراد جاں بحق ،9زخمیڈی آئی خان:مسافرکوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ،3افراد جاں بحق ،9زخمیڈی آئی خان:مسافرکوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ،3افراد جاں بحق ،9زخمی DIKhan PassengerCoach Tractor RoadAccident Deaths Injured IndusHighway NHMPofficial pid_gov MoIB_Official KPGovernment cmkpkmehmoodkha
مزید پڑھ »

بٹگرام:پی ٹی آئی کے ضلعی رہنمانیاز خان کا بھائی قتلبٹگرام:پی ٹی آئی کے ضلعی رہنمانیاز خان کا بھائی قتلبٹگرام: (روزنامہ دنیا) عبداللطیف پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن تھا، موت گولی لگنے اور تیز دھار آہنی آلے کے وار سے ہوئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:25:07