بٹگرام:پی ٹی آئی کے ضلعی رہنما کا بھائی قتل مکمل تفصیل جانیے:
پی ٹی آئی کے ضلعی رہنمانیاز خان تھاکوٹ کا بھائی قتل، پولیس رپورٹ کے مطابق عبداللطیف خان سکول میں ایس ایس ٹی کی پوسٹ پر تعینات تھا، اسے دیرینہ عداوت پر گزشتہ رات قتل کر دیا گیا۔ حق نواز خان نے رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ رات کو سوئے ہوئے تھے کہ فون پر اطلاع ملی کہ بھائی کو قتل کر دیا گیا ہے ،قریبی مکان میں جا کر
دیکھا تو بھائی کی خون آلود لاش پڑی تھی۔ انہوں نے قتل کو دیرینہ عداوت کا شاخسانہ قرار دیتے ہوئے نیاز الرحمن، سجید الرحمن، سعید الرحمن، محبوب، ارشد اور عتیق پر قتل کی دعویداری کی ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی کہ موت گولی لگنے اور تیز دھار آہنی آلے کے وار سے ہوئی۔ بعدازاں نعش کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی ٹی پی رہنما کے ’فرار‘ ہونے پر پی پی پی کی حکومت پر سخت تنقید - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری، پی ٹی آئی امیر ترین جماعت - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کے اثاثے 22 کروڑ 53 لاکھ ہیں اور ان کے اثاثوں میں ایک سال میں 9 کروڑ کی کمی آئی
مزید پڑھ »
سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری،پی ٹی آئی امیر ترین جماعتکون سی سیاسی جماعت امیر نکلی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
پی آئی انتظامیہ کے حالیہ اقدامات، کس کو اور کیوں تکلیف ہوئی؟ پروگرام ’پاور پلے‘ میں انکشافاسلام آباد: پی آئی اے انتظامیہ کے حالیہ اقدامات پر کس کو اور کیوں تکلیف ہوئی، اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’پاور پلے‘ میں انکشافات سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق اے آر وائی نیوز کے پروگرام پاور پلے میں انکشاف ہوا ہے کہ ماضی میں پی آئی اے میں جعلی بھ
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی، 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت 10 شہری زخمیبھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی، 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت 10 شہری زخمی LOC
مزید پڑھ »