بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی، 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت 10 شہری زخمی LOC
کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بڑھتا جارہا ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارتی فوج نے جندروٹ اور نکیال سیکٹر پر مارٹروں سے گولہ باری کی اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی اشتعال انگیزیوں کے نتیجے میں ضلع کوٹلی میں لائن آف کنٹرول کے قریب واقع دیہات جبار، سندھڑا، سنبل گلی اور دبسئی کی 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت 10 شہری شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور...
علاج کیلئے قریبی طبی مرکز منتقل کردیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جانب سے بھارتی اشتعال انگیزیوں کا بھرپور جواب دیا گیا ہے، اور ان تمام بھارتی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا جہاں سے پاکستانی علاقوں میں فائرنگ کر کے شہریوں کو نشانہ بنایا جارہا تھا۔ پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی سے ایک بھارتی فوج ہلاک اور ایک بھارتی میجر سمیت 3 بھارتی فوجی اہلکار زخمی ہوئے، جبکہ بھارتی چیک پوسٹوں کو بھی نقصان...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی فوج کی ایل او سی چری کوٹ سیکٹر پر فائرنگ، شہری شہید، خاتون زخمیراولپنڈی: (دنیا نیوز) بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی، بھارتی فورسز نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے باعث ایک شہری شہید ہو گیا۔
مزید پڑھ »
ایل او سی پر پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی ہلاک - ایکسپریس اردوپاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی میجر سمیت 3 فوجی زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری شہید - ایکسپریس اردوپاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک کشمیری شہید - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ایل او سی پر سیز فائر کے معاہدے کی خلاف ورزی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ایل اوسی پر اشتعال انگیزی؛ بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی - ایکسپریس اردوجان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنانا انسانی عظمت، بین الاقوامی انسانی حقوق قوانین کی خلاف ورزی ہے، دفترخارجہ
مزید پڑھ »