پی آئی انتظامیہ کے حالیہ اقدامات، کس کو اور کیوں تکلیف ہوئی؟ پروگرام ’پاور پلے‘ میں انکشاف ARYNewsUrdu
اسلام آباد: پی آئی اے انتظامیہ کے حالیہ اقدامات پر کس کو اور کیوں تکلیف ہوئی، اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’پاور پلے‘ میں انکشافات سامنے آگئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ افراد کے خلاف کارروائی کی گئی تو سیاسی جماعتوں نے کہا ہمیں ایکشن قبول نہیں ہے، پی آئی اے میں جعلی بلنگ کی گئی، جعلی بل بنا کر کروڑوں روپے وصول کیے جاتے رہے۔ دستاویزات کے مطابق 15 جولائی 2019 کو ایوانکس سلوشنز نے 702 ملین کی بڈ دی، ان فلائٹ انٹرٹینمنٹ سسٹم کے لیے ایوانکس سلوشنز کو تاحال ادائیگی نہیں کی گئی، اس بڈ کا فائدہ یہ تھا کہ پی آئی اے اپنا ان فلائٹ سسٹم بنائے گا۔
ونگ کمانڈر خواجہ معیز الدین کو پرائیڈ آف پرفارمنس بھی ملا ہوا ہے، چیف آف ایئر اسٹاف نے ونگ کمانڈر خواجہ معیز الدین کو تعریفی لیٹر بھی دیا، اسی سسٹم نے پی اے ایف کے میراج طیاروں کو موڈیفائی کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »
چوہدری شوگر ملز کیس میں نواز شریف کے بیٹوں کی مشکلات میں اضافہ - ایکسپریس اردوحسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دلانے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کی جائے گی، نیب ذرائع
مزید پڑھ »
پاکستان تحریک انصاف یو اے ای کے نومنتخب ارکان کی تقریب حلف برداریدبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان کے حالات اتنے برے نہیں ہیں جتنا بتایا جاتا ہے، سوشل میڈیا
مزید پڑھ »
سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری،پی ٹی آئی امیر ترین جماعتکون سی سیاسی جماعت امیر نکلی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
پی ایس ایل 2020: شان مسعود ملتان سلطانز کے کپتان مقرر - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری، پی ٹی آئی امیر ترین جماعت - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کے اثاثے 22 کروڑ 53 لاکھ ہیں اور ان کے اثاثوں میں ایک سال میں 9 کروڑ کی کمی آئی
مزید پڑھ »