دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان کے حالات اتنے برے نہیں ہیں جتنا بتایا جاتا ہے، سوشل میڈیا
سے زیادہ تر منفی پراپیگنڈہ کیا جارہا ہے اور گند پھیلایا جارہا ہے جسے صاف کرنے اور کنٹرول کرنے کا وقت آگیا۔ پاکستان وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں بالکل صحیح سمت کی طرف جارہا ہے اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے، بہت جلد پاکستان کے لوگوں کو خوش خبریاں اور اچھے ثمرات ملیں گے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف متحدہ عرب امارات کی تنظیم نو کے حلف برداری کی تقریب کے دوران پی ٹی آئی کے مقررین نے کیا جن میں سیکرٹری او آئی سی ڈاکٹر عبداللہ ، ڈپٹی سیکرٹری او آئی سی مڈل ایسٹ میاں اویس انجم وزیراعلیٰ پنجاب...
سٹیج سیکرٹری کے فرائض یاسمین کنول نے بطریق حسن ادا کیے۔ نعت اسما فاطمہ نے پڑھی۔ تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے مقرریب نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان کا نام پوری دنیا میں احترام سے لیا جائے گا اور پاکستان کا نام بھی ترقی یافتہ ممالک کی صف میں ہوگا۔ عمران خان ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی پوری کوشش کررہے ہیں۔ ملک میں آٹا، چینی کے جو مصنوعی بحران پیدا کئے گئے ان پر قابو پالیا گیا ہے اور بحرانوں کے ذمہ داران کو سزا بھی دی گئی ہے۔مقررین نے کہا کہ ہمیں عمران خان کے ویژن کو آگے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کے منظر نامے کو مستحکم قرار دیدیاموڈیز انویسٹرز سروسز نے خومختار اداروں کے قریبی تعلق، متحرک فنڈنگ اور لیکویڈیٹی کی
مزید پڑھ »
بڑا وعدہ پورا ہونے لگا، وزیر اعظم کے گھروں کے منصوبے کے لیے تعمیرات شروعاسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا بڑا وعدہ پورا ہونے لگا، انتہائی مستحق افراد کے لیے گھروں کے منصوبے کے لیے تعمیرات شروع کر دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے انتہائی مستحق افراد کے لیے گھروں کے منصوبے کے سلسلے میں تعمیرات کا آغاز کر دی
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کے وزراء بچوں سے زیادتی پر “سرعام پھانسی” کیخلافقرار داد کو پارٹی پالیسی کے خلاف قرار دے دیا۔۔۔ مزید کون کون اس قرارداد کیخلاف ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کالعدم تحریک طالبان کا ترجمان احسان اللہ ایک حساس آپریشن کے دوران فرار | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پہلا ٹیسٹ میچ: پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
راولپنڈی ٹیسٹ :پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاریپاکستانی بولروں کی عمدہ بولنگ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PAKvBAN
مزید پڑھ »