کالعدم تحریک طالبان کا ترجمان احسان اللہ ایک حساس آپریشن کے دوران فرار | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

کالعدم تحریک طالبان کا ترجمان احسان اللہ ایک حساس آپریشن کے دوران فرار | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

کالعدم تحریک طالبان کا ترجمان احسان اللہ ایک حساس آپریشن کے دوران فرار

اسلام آباد: کالعدم تحریک طالبان کا سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے ایک حساس آپریشن کے دوران فرارہونے کی خبریں زیر گردش ہیں،کالعدم تحریک طالبان کا سابق ترجمان نے نےپانچ فروری دوہزار سترہ کو رضا کارانہ طور پر سرنڈر کرتے ہوئے اپنے آپ کو انٹیلی جنس اداروں کے حوالے کیا تھا۔

ذرائع کے مطابق احسان اللہ احسان نے سرنڈر کرنے سے قبل ہی حساس معلومات فراہم کرنا شروع کردی تھیں،ابتدائی تفتیش کے بعد احسان اللہ احسان نے چھبیس اپریل دو ہزار سترہ کو اعترافی بیان دیا تھا،احسان اللہ احسان نے دہشت گرد کارروائیوں اور انتہا پسند سوچ کی مذمت کی تھی۔ اعترافی بیان میں اس نے اپنے ہینڈلرز اور سہولت کاروں کو بےنقاب کیا،یہی نہیں تفتیش کے دوران احسان اللہ احسان نے انتہائی حساس اور اہم معلومات فراہم کیں،ان معلومات پر سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے نیٹ ورک توڑے اور متعدد دہشت گردوں کو پکڑا بھی گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشنز کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے اہم معلومات کا حصول ضروری تھا،حاصل کردہ معلومات کے نتیجے میں کچھ آپریشنز ابھی بھی جاری ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حزب اختلاف کی چھ جماعتوں کا تحفظ آئین پاکستان کے نام سے نئی تحریک شروع کرنے کا اعلان | Abb Takk Newsحزب اختلاف کی چھ جماعتوں کا تحفظ آئین پاکستان کے نام سے نئی تحریک شروع کرنے کا اعلان | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ملک بھر میں 84 تنظیمیں کالعدم ہیں، وزیر داخلہملک بھر میں 84 تنظیمیں کالعدم ہیں، وزیر داخلہملک بھر میں 84 تنظیمیں کالعدم ہیں، وزیر داخلہ پڑھیے Usmankhannews کی رپورٹ
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے وزراء بچوں سے زیادتی پر “سرعام پھانسی” کیخلافتحریک انصاف کے وزراء بچوں سے زیادتی پر “سرعام پھانسی” کیخلافقرار داد کو پارٹی پالیسی کے خلاف قرار دے دیا۔۔۔ مزید کون کون اس قرارداد کیخلاف ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحریک ناکام، تمام الزامات سے بری - ایکسپریس اردوٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحریک ناکام، تمام الزامات سے بری - ایکسپریس اردوامریکی صدر نے مواخذے کی کارروائی کو متعصبانہ قرار دیتے ہوئے کامیابی کو ملک کی کامیابی قرار دے دیا
مزید پڑھ »

کالعدم ٹی ٹی پی کا ترجمان احسان اللہ احسان جیل سے فرار؟ مبینہ آڈیو پیغام نے تہلکہ مچادیاکالعدم ٹی ٹی پی کا ترجمان احسان اللہ احسان جیل سے فرار؟ مبینہ آڈیو پیغام نے تہلکہ مچادیاکالعدم ٹی ٹی پی کا ترجمان احسان اللہ احسان جیل سے فرار؟ مبینہ آڈیو پیغام نے تہلکہ مچادیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 12:27:52