قرار داد کو پارٹی پالیسی کے خلاف قرار دے دیا۔۔۔ مزید کون کون اس قرارداد کیخلاف ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
اسلام آباد: قومی اسمبلی سے بچوں سے زیادتی کے مجرم کو سرعام پھانسی کی قرار داد منظور ہونے پر تحریک انصاف کے وزرا پھٹ پڑے۔ وزیر مملکت علی محمد خان کی قرار داد کو پارٹی پالیسی کے خلاف قرار دے دیا۔
وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بھی قرار داد کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی سزائیں قبائلی معاشروں میں ہوتی ہیں جہاں انسان اور جانور ایک برابر ہیں، مہذب معاشرے مجرموں واضح رہے کہ قومی اسمبلی نے بچوں کوجنسی زیادتی کا نشانہ بناکرقتل کرنے والے ملزمان کوسرعام پھانسی دینے کی قراداد کثرت رائے سے منظورکرلی۔ پیپلزپارٹی نے قرارداد کی مخالفت کی،راجہ پرویزاشرف نے کہاکہ ایسا ممکن نہیں کیونکہ پاکستان پراقوام متحدہ کے قانون لاگو ہوتے ہیں ،اقوامِ متحدہ کے قوانین کے مطابق سرعام پھانسی نہیں دی جاسکتی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اقلیتی برادری کے خلاف اشتعال انگیز پوسٹرز پر تحریک انصاف کے رہنما کی معذرت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحریک ناکام، تمام الزامات سے بری - ایکسپریس اردوامریکی صدر نے مواخذے کی کارروائی کو متعصبانہ قرار دیتے ہوئے کامیابی کو ملک کی کامیابی قرار دے دیا
مزید پڑھ »
حزب اختلاف کی چھ جماعتوں کا تحفظ آئین پاکستان کے نام سے نئی تحریک شروع کرنے کا اعلان | Abb Takk News
مزید پڑھ »
سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ انتہا پسندی کا اظہار ہے:فواد چودھریسرعام پھانسی دینے کا مطالبہ انتہا پسندی کا اظہار ہے:فواد چودھری fawadchaudhry Strongly Condemn Resolution NAofPakistan PTIofficial MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
بچوں سے زیادتی اور قتل کے مجرموں کو سرعام پھانسی کی قرارداد منظور - ایکسپریس اردووزیر پارلیمانی امور علی محمد خان کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔
مزید پڑھ »