بچوں سے زیادتی اور قتل کے مجرموں کو سرعام پھانسی کی قرارداد منظور - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

بچوں سے زیادتی اور قتل کے مجرموں کو سرعام پھانسی کی قرارداد منظور - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

بچوں سے زیادتی اور قتل کے مجرموں کو سرعام پھانسی کی قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں کرلی گئی۔

قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت ہوا جس میں وزیر پارلیمانی امور علی محمد خان کی جانب سے قرارداد پیش کی گئی جو کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کرنے والوں کو سرعام پھانسی دی جائے۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے سرعام پھانسی دینے کی مخالفت کی گئی۔ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ اقوامِ متحدہ کے قوانین کے مطابق سرعام پھانسی نہیں دی جاسکتی اور سزائیں بڑھانے سے جرائم کم نہیں ہوتے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آذربائیجان: 3 سال کی محنت سے سلک پر سونے کی لکھائی سے قرآن پاک تحریرآذربائیجان: 3 سال کی محنت سے سلک پر سونے کی لکھائی سے قرآن پاک تحریرآذربائیجان: 3 سال کی محنت سے سلک پر سونے کی لکھائی سے قرآن پاک تحریر Azerbaijan Woman Quran ArtistWroteTheQuran QuranOnSilk Gold MuslimArtist Spent3Years AzerbaijanMFA Azerbaijan
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی:بچوں سے زیادتی کے ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد منظورقومی اسمبلی:بچوں سے زیادتی کے ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد منظورپیپلزپارٹی کی جانب سے قرارداد کی مخالفت کی گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے اختلاف، پرویز خٹک کی جہانگیر ترین سے اہم ملاقاتوزیراعظم سے اختلاف، پرویز خٹک کی جہانگیر ترین سے اہم ملاقاتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے اختلافات دور کرنے وزیر دفاع
مزید پڑھ »

“نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی بجائے لندن سے پلیٹوں اورچمچوں کی کھنک آتی ہے”“نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی بجائے لندن سے پلیٹوں اورچمچوں کی کھنک آتی ہے”'میڈیکل رپورٹ کے ساتھ ”مینیو کارڈ“ بھی بتایا جائے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ڈاکٹرز کی ہدایت کے باوجود نوازشریف کا آپریشن مئوخر، مریم کی لندن آمد سے مشروطڈاکٹرز کی ہدایت کے باوجود نوازشریف کا آپریشن مئوخر، مریم کی لندن آمد سے مشروطڈاکٹرز کی ہدایت کے باوجود نوازشریف کا آپریشن مئوخر، مریم کی لندن آمد سے مشروط London NawazSharif Refuses Undergo Surgery Conditions Maryam PmlnMedia pmln_org president_pmln pid_gov
مزید پڑھ »

اداکارہ انجمن اور لکی علی کی طلاق سے متعلق خبروں کی تردید - ایکسپریس اردواداکارہ انجمن اور لکی علی کی طلاق سے متعلق خبروں کی تردید - ایکسپریس اردولکی علی اور انجمن گزشتہ سال جون میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 12:29:25