پاکستانی بولروں کی عمدہ بولنگ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PAKvBAN
راولپنڈی:راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری ہے، مہمان ٹیم نے اب تک 5 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 9 رنز بنالیے۔
پاکستان اوربنگلا دیش کے درمیان 2میچز پر مشتمل آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پہلا ٹیسٹ آج سے راولپنڈی میں کھیلا جارہا ہے،جس کا ٹاس پاکستان ٹیم کے کپتان اظہر علی نے جیت کر پہلے بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ اننگز کے آغاز میں ہی پاکستانی بولروں نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے صرف 3 رنز پر بنگلہ دیش کے 2 کھلاڑیوں کو پویلین بھیج دیا۔
تمیم اقبال 3رنزبنا کرمحمد عباس کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوئے جبکہ سیف حسن بغیرکوئی رن بنائےشاہین آفریدی کا شکاربنے ۔ بنگلہ دیش نے اب سے کچھ دیر پہلے تک 5 اوورز میں 2وکٹوں کے نقصان پر 9رنز بنالیے۔کپتان مومن الحق ایک اور ناظم الحسن شنٹو5 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ کیلئے میچ آفیشلز تعیناتراولپنڈی ٹیسٹ کیلئے میچ آفیشلز تعینات۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN
مزید پڑھ »
راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گیراولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی Rawalpindi First Test Pakistan Bangladesh Played PAKvBAN BCBtigers TheRealPCB_Live TheRealPCB
مزید پڑھ »
راولپنڈی ٹیسٹ : بنگلہ دیشی ٹیم پاکستان پہنچ گئیراولپنڈی ٹیسٹ : بنگلہ دیشی ٹیم پاکستان پہنچ گئی Read News PAKvBAN BBangladesh TheRealPCB
مزید پڑھ »
راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
راولپنڈی ٹیسٹ؛ رچی رچرڈسن میچ ریفری بنکر پاکستان آئیں گے - ایکسپریس اردوکرس گیفنی اورماریز ایریزمس کا پہلا ٹور، آئی سی سی نے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »
پہلا ٹیسٹ میچ: پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »