راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی Rawalpindi First Test Pakistan Bangladesh Played PAKvBAN BCBtigers TheRealPCB_Live TheRealPCB
میدان میں اِن ایکشن ہوں گی، کپتان اظہر علی نے ینگ فاسٹ باؤلرز سے امیدیں لگا لیں، بنگلا دیشی کپتان مومن الحق بھی کچھ کر دکھانے کو بے تاب ہیں۔پاکستان میں اب طویل دوارنیے کی کرکٹ کی بہار، سری لنکا کے بعد بنگال ٹائیگرز کا پڑاؤ، راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے دونوں ٹیمیں میدان میں آ گئیں۔ سیریز کے فاتحانہ آغاز کے لیے پرجوش ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فاتح قومی کھلاڑیوں کا مورال ہائی، ٹیسٹ میچ بھی اپنے نام کرنے لیے پرعزم...
طویل دورانیے کے کرکٹ امتحان میں پاکستان کا پلڑا بھاری، دس میں سے نو میچ جیتے، ایک ڈرا ہوا، بنگلادیش کبھی فتحیاب نہ ہو سکا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ کیلئے میچ آفیشلز تعیناتراولپنڈی ٹیسٹ کیلئے میچ آفیشلز تعینات۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN
مزید پڑھ »
راولپنڈی ٹیسٹ : بنگلہ دیشی ٹیم پاکستان پہنچ گئیراولپنڈی ٹیسٹ : بنگلہ دیشی ٹیم پاکستان پہنچ گئی Read News PAKvBAN BBangladesh TheRealPCB
مزید پڑھ »
راولپنڈی ٹیسٹ؛ رچی رچرڈسن میچ ریفری بنکر پاکستان آئیں گے - ایکسپریس اردوکرس گیفنی اورماریز ایریزمس کا پہلا ٹور، آئی سی سی نے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »
راولپنڈی : پاک بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائیراولپنڈی : پاک بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی Rawalpindi PakVsBan TestSeries Trophy CricketComesHome TheRealPCB TheRealPCBMedia CricketMeriJaan
مزید پڑھ »
راولپنڈی : پاک بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائیراولپنڈی میں پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ
مزید پڑھ »