میچ سے قبل ہی اظہر علی نے بنگلہ دیش سے متعلق خبردار کردیا
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جانے والی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
راولپنڈی میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ واضح رہے کہ میچ سے ایک روز قبل پاکستانی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں بہترین کارکردگی کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا تھا کہ مہمان ٹیم سرپرائز کر سکتی ہے اس لیے انہیں آسان تصور نہیں کریں گے۔یاد رہے کہ بنگلہ دیشی ٹیم تقریباً 17 برس بعد پاک سرزمین پر کوئی ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے، اس سے قبل 2003 میں مہمان ٹیم ٹیسٹ میچز کھیلنے پاکستان آئی تھی۔یہاں یہ بات مدنظر رہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز اور 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز طے تھی لیکن مہمان ٹیم نے اپنے دورے پاکستان کو 3...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلہ دیش کی ٹیم پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ کیلئے میچ آفیشلز تعیناتراولپنڈی ٹیسٹ کیلئے میچ آفیشلز تعینات۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN
مزید پڑھ »
راولپنڈی ٹیسٹ؛ رچی رچرڈسن میچ ریفری بنکر پاکستان آئیں گے - ایکسپریس اردوکرس گیفنی اورماریز ایریزمس کا پہلا ٹور، آئی سی سی نے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »
پہلا ٹیسٹ:بنگلا دیش کاپاکستان کےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہپاک بنگلہ دیش ٹیمیں پاکستانی سرزمین پر 17سال بعد مدمقابل تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PAKvBAN
مزید پڑھ »
راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گیراولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی Rawalpindi First Test Pakistan Bangladesh Played PAKvBAN BCBtigers TheRealPCB_Live TheRealPCB
مزید پڑھ »