ڈی آئی خان:مسافرکوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ،3افراد جاں بحق ،9زخمی DIKhan PassengerCoach Tractor RoadAccident Deaths Injured IndusHighway NHMPofficial pid_gov MoIB_Official KPGovernment cmkpkmehmoodkha
جاں بحق جبکہ9افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق انڈس ہائیوے پر تھانہ پروآ کی حدود میں ماہڑہ کے قریب مسافر کوچ اورٹریکٹر ٹریکٹر ٹرالی کے المناک تصادم میں 7سالہ کمسن بچی حنیفہ بی بی دختر گل شادے وزیر سکنہ گائوں گشکوری پروآ، 28سالہ عبدالرزاق ولد خدا بخش سکنہ بستی رئیس والی ڈیرہ غازی خان اور 75سالہ قلندر ولد علی گل
سلیمان خیل سکنہ حال رمک جاں بحق ہوگئے۔حادثے میں9 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد فراہمی کیلئے پروآ اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈیرہ منتقل کردیا گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ اتنا شدید تھا کہ فلائنگ کوچ مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ فلائنگ کوچ ڈرائیور کی غفلت اور غلط اوورٹیک کے نتیجے میں پیش آیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آسٹریلیا کے شہر کوئنس لینڈ کے قصبے انگھم میں چمگادڑوں کی یلغارآسٹریلیا کے شہر کوئنس لینڈ کے قصبے انگھم میں ہزاروں کی تعداد میں چمگادڑوں کی یلغار کے باعث رہائشی پریشان ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق انگھم کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ چمگاڈروں کی کثیر تعداد نے
مزید پڑھ »
کراچی میں ایک ہی دن میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 47افراد زخمیکراچی : سرجانی ٹاؤن میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے چھ سالہ بچی شدید زخمی ہوگئی، کراچی میں ایک ہی دن میں کتوں کے کاٹنے سے 47افراد زخمی ہوئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں چھ سالہ بچی کو آوارہ کتے کے کاٹنے کا واقعہ پیش آیا ہے، سربراہ بیت ال
مزید پڑھ »
چوہدری شوگر ملز کیس میں نواز شریف کے بیٹوں کی مشکلات میں اضافہ - ایکسپریس اردوحسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دلانے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کی جائے گی، نیب ذرائع
مزید پڑھ »
کیلیفورنیا میں نوجوان کی ڈولفنز کے ساتھ سرفنگ؛ ویڈیو وائرلامریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک نوجوان سرفنگ میں مصروف تھا کہ اس دوران اچانک سمندر کی لہروں کے درمیان تین ڈولفنز آگئیں۔
مزید پڑھ »
موزمبیق میں گیس کے ذخائر پر حملوں کا خطرہ ہے:اقوام متحدہموزمبیق میں گیس کے ذخائر پر حملوں کا خطرہ ہے:اقوام متحدہ UnitedNations AfricanCountry Gas UN
مزید پڑھ »