موزمبیق میں گیس کے ذخائر پر حملوں کا خطرہ ہے:اقوام متحدہ UnitedNations AfricanCountry Gas UN
طبی مراکز کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ موزمبیق کے شورش زدہ شمالی علاقے میں اربوں ڈالر کے قدرتی گیس کے منصوبے جاری ہیں۔ اقوام متحدہ کے ایک اہلکار نے بتایا ہے کہ ان علاقوں میں جہادی گروہوں کی کارروائیوں میں بتدریج اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق بڑے پیمانے پر لوگ
اغوا ہو چکے ہیں اور متعدد دیہاتوں کو جلا کر راکھ کر دیا گیا ہے۔ انتہا پسندوں کا یہ گروہ 2017 سے شمالی موزمبیق میں سرگرم عمل ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق فرانسیسی تیل کی کمپنی ٹوٹل اور امریکی کمپنی ایکسون موبیل نے موزمبیق حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ جنگجووں سے مقابلے کے لیے مزید فوجی دستے بھیجیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پناہ گاہیں ملک بھر میں پھیلائیں گے اسحاق ڈار کا گھر پناہ گاہ میں بدلنے کے ...'پناہ گاہیں ملک بھر میں پھیلائیں گے' اسحاق ڈار کا گھر پناہ گاہ میں بدلنے کے فیصلے کے بعد وزیراعظم کا بیان بھی سامنے آگیا
مزید پڑھ »
شدید آگ کے بعد طوفانی بارش،آسٹریلیا میں بارش کا کتنے سال کا ریکارڈ ٹوٹا؟جانئےسڈنی(ڈیلی پاکستان آن لائن)شدید آگ کے بعد طوفانی بارش۔آسٹریلیا میں بارش کا 20 سال کا
مزید پڑھ »
اسحاق ڈار کا رہائشگاہ کو پناہ گاہ میں بدلنے کے کیخلاف عدالت جانے کا اعلاناسحاق ڈار کا رہائشگاہ کو پناہ گاہ میں بدلنے کے کیخلاف عدالت جانے کا اعلان Pakistan Lahore IshaqDar House ShelterHome pid_gov GovtOfPunjab MoIB_Official PmlnMedia pmln_org
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا کراچی کنٹونمنٹ بورڈ میں غیر قانونی عمارتیں گرانے کا حکم - ایکسپریس اردوکیا کنٹونمنٹ بورڈ کی حکومت چل رہی ہے جو اپنی مرضی سے کام کریں، چیف جسٹس پاکستان
مزید پڑھ »
اسحاق ڈار کا گھر پناہ گاہ میں تبدیل، ن لیگ نے چیلنج کا فیصلہ کرلیاکراچی: مسلم لیگ ن کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کے گھر کو حکم امتناع ہونے کی صورت میں تبدیل نہیں کیا جاسکتا، حکومت کی جانب سے اوچھے ہتھکنڈے اپنائے جارہے ہیں، اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے کو چیلنج کریں گے۔اے آر
مزید پڑھ »
لاہور: اسحٰق ڈار کا گلبرگ کا گھر پناہ گاہ میں تبدیل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »