اسحاق ڈار کا رہائشگاہ کو پناہ گاہ میں بدلنے کے کیخلاف عدالت جانے کا اعلان Pakistan Lahore IshaqDar House ShelterHome pid_gov GovtOfPunjab MoIB_Official PmlnMedia pmln_org
رہائشگاہ کو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے کے فیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری رہائشگاہ کو بے گھر لوگوں کے لیے وقف کرنا توہین عدالت ہے، حکومت کی جانب سے توہین عدالت پر ہم اسلام آباد ہائی کورٹ میں جائیں گے، میرے خلاف سارا کیس ہی فراڈ اور بدنیتی پر مبنی ہے، جے آئی ٹی کی رپورٹ ایک بہت بڑے جھوٹ پر مبنی ہے کہ میں نے گزشتہ 36 سال سے میری ایک ایک ٹیکس ریٹرن کی رسیدیں دستیاب ہیں اور ہر چیز ڈاکومینڈٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے آفیشل ٹوئٹر اکانٹ پر جاری ویڈیو بیان میں سابق وزیر...
نے بتایا کہ حکومت نے یہ تمام اقدامات مفرور ہونے پر لیے ہیں لیکن بنیادی طور پر مفرور ہونے کا فیصلہ بھی غیر قانونی ہے کیونکہ اس حوالے سے سپریم کورٹ میں ہماری درخواست موجود ہے، جب حکومت نے میری رہائشگاہ کو نیلامی کا فیصلہ کیا تو ہم نے درخواست دائر کی تھی، سپریم کورٹ کا موقف ہے کہ اپنی باری پر درخواست پر سماعت کی جائے گی۔جب یہ میری رہائشگاہ کی نیلامی میں ناکام ہوئے تو عمران نیازی اور پنجاب حکومت کے گٹھ جوڑ نے میری رہائشگاہ کو بے گھر لوگوں کے لیے پناہ گاہ بنادیا ہے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پناہ گاہیں ملک بھر میں پھیلائیں گے اسحاق ڈار کا گھر پناہ گاہ میں بدلنے کے ...'پناہ گاہیں ملک بھر میں پھیلائیں گے' اسحاق ڈار کا گھر پناہ گاہ میں بدلنے کے فیصلے کے بعد وزیراعظم کا بیان بھی سامنے آگیا
مزید پڑھ »
اسحاق ڈار کا گھر پناہ گاہ میں تبدیل، ن لیگ نے چیلنج کا فیصلہ کرلیاکراچی: مسلم لیگ ن کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کے گھر کو حکم امتناع ہونے کی صورت میں تبدیل نہیں کیا جاسکتا، حکومت کی جانب سے اوچھے ہتھکنڈے اپنائے جارہے ہیں، اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے کو چیلنج کریں گے۔اے آر
مزید پڑھ »
اپنے گھر کی پناہ گاہ میں تبدیلی، اسحاق ڈار کا رد عمل بھی آگیالندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا اپنے گھر کی پناہ گاہ میں تبدیلی
مزید پڑھ »
حکومت نے مفرور اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کردیالاہور: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے لاہور میں واقع گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ سوشل ویلفیئر نے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ شام کے وقت کیا،4 کنال 11 مرلے پر مشتمل اسحاق ڈار کے گھر کا پہلے نیلامی کاحکم دیا گی
مزید پڑھ »
لاہور: اسحٰق ڈار کا گلبرگ کا گھر پناہ گاہ میں تبدیل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »