وزیر اعظم سے معروف کمپنی میکنزی کے گلوبل مینیجنگ ڈائریکٹر کی ملاقات

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعظم سے معروف کمپنی میکنزی کے گلوبل مینیجنگ ڈائریکٹر کی ملاقات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

وزیر اعظم سے معروف کمپنی میکنزی کے گلوبل مینیجنگ ڈائریکٹر کی ملاقات ARYNewsUrdu

اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت کی اولین ترجیح کاروبار میں سہولت اور سیاحت کا فروغ ہے، ماضی میں حکمران طبقے نے مفادات کے لیے کرپشن کی اور اداروں کو کمزور کیا۔

انہوں نے کہا کہ سول اداروں کے کمزور ہونے سے کرپشن اور عوام کی تکالیف میں اضافہ ہوا، حکومت کی جانب سے عوامی مفادات کے تحفظ کی صلاحیت متاثر ہوئی۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے کاروباری طبقے کو ہر ممکن سہولت کا عزم کر رکھا ہے، کوشش ہے کاروبار میں آسانیاں پیدا ہوں اور معاشی عمل تیز ہو سکے۔ عمل درآمد سے سماجی و معاشی ترقی ممکن بنائی جا سکے گی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سیاحت کا بے شمار پوٹینشل موجود ہے، سیاحت کے فروغ سے بہتر زرمبادلہ کمانے میں مدد ملے گی۔ نوجوانوں کے لیے نوکریوں کے بے شمار مواقع پیدا ہوں گے۔ سیاحت کے فروغ کے لیے انفراسٹرکچر کو بہتر بنا رہے ہیں۔ سیاحتی سہولتیں بہتر بنانے پر مبنی ماہرانہ رائے کا خیر مقدم کریں گے۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ توانائی کے شعبے میں ماضی کے حکمرانوں کی بد انتظامیاں سامنے آئی ہیں، ناقص منصوبہ بندی کا سارا بوجھ عوام کو برادشت کرنا پڑ رہا ہے، توانائی کے شعبے میں مختلف مد میں ہونے والے نقصانات کو...

انہوں نے کہا کہ عوام پر پڑنے والے بوجھ میں کمی لانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، زمینی حقائق مدنظر رکھ کر مرتب کی جانے والی سفارشات کا خیر مقدم کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیابھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیابھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیا India AntiMuslims BannedBurqa Hijab IndianMinister IndianCrimes BJP4India narendramodi PMOIndia asadowaisi
مزید پڑھ »

کٹھ پتلی وزیر اعظم پریشان کیوں ہیں ؟کٹھ پتلی وزیر اعظم پریشان کیوں ہیں ؟بختاور بھٹو زرداری کہتی ہیں کہ عمران خان، پوری کابینہ اور مفرور پرویز مشرف کو کب قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا
مزید پڑھ »

ووہان میں پھنسے ہر پاکستانی کا خصوصی خیال رکھا جائے: وزیر اعظم کی ہدایتووہان میں پھنسے ہر پاکستانی کا خصوصی خیال رکھا جائے: وزیر اعظم کی ہدایتووہان میں پھنسے ہر پاکستانی کا خصوصی خیال رکھا جائے: وزیر اعظم کی ہدایت ImranKhan Pakistan
مزید پڑھ »

دوحہ: زلمے خلیل زاد کی افغان طالبان سے ملاقات، قطری وزیر خارجہ کی خصوصی شرکتدوحہ: زلمے خلیل زاد کی افغان طالبان سے ملاقات، قطری وزیر خارجہ کی خصوصی شرکتدوحہ: (ویب ڈیسک) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ مُلا عبد الغنی بردار سمیت طالبان کے اعلیٰ نمائندوں سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران افغانستان کے حوالے سے امن مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھ »

تجارتی خسارے پر قابو پائے بغیر ترقی کا پہیہ چلنا مشکل ہے، وزیر خارجہتجارتی خسارے پر قابو پائے بغیر ترقی کا پہیہ چلنا مشکل ہے، وزیر خارجہاسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تجارتی خسارے پر قابو پائے بغیر ترقی کا پہیہ چلنا مشکل ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا آئی بی اے کی تقریب
مزید پڑھ »

ق لیگ کیساتھ اتحاد جاری رہے گا، مسائل خوش اسلوبی سے حل کر لئے گئے ہیں.وزیر دفاع پرویز خٹکق لیگ کیساتھ اتحاد جاری رہے گا، مسائل خوش اسلوبی سے حل کر لئے گئے ہیں.وزیر دفاع پرویز خٹکق لیگ کیساتھ اتحاد جاری رہے گا، مسائل خوش اسلوبی سے حل کر لئے گئے ہیں.وزیر دفاع پرویز خٹک PervezKhattakPK pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:49:54