ق لیگ کیساتھ اتحاد جاری رہے گا، مسائل خوش اسلوبی سے حل کر لئے گئے ہیں.وزیر دفاع پرویز خٹک PervezKhattakPK pid_gov
اتحاد جاری رہے گا کیونکہ تمام مسائل خوش اسلوبی سے حل کرلئے گئے ہیں۔ پیر کے روز لاہور میں پاکستان مسلم لیگ ق کی قیادت سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ تمام فیصلے باہمی مشاورت سے کئے جائیں گے۔پنجاب اسمبلی کے سپیکر اور پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویز الہی نے اس موقع پر کہاکہ ان کی جماعت کو وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد
ہے اور حکومت کے ساتھ مسائل حل ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اتحاد کو آئندہ انتخابات تک برقرار رکھنے کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے۔چودھری پرویز الہی نے کہا کہ ہم ملک کو در پیش مسائل سے نمٹنے کیلئے باہمی مشاورت کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔ اس سے پہلے پرویز خٹک، شفقت محمود اور اسد عمر پر مشتمل حکومتی کمیٹی نے پاکستان مسلم لیگ ق کی قیادت کے ساتھ مذاکرات کئے اور مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ق لیگ کیساتھ اتحاد جاری رہے گا، مسائل خوش اسلوبی سے حل کر لئے گئے ہیں.وزیر دفاع پرویز خٹکق لیگ کیساتھ اتحاد جاری رہے گا، مسائل خوش اسلوبی سے حل کر لئے گئے ہیں.وزیر دفاع پرویز خٹک pid_gov MoIB_Official PervaizKhattak PervaizElahi PMLQ PTI PTIofficial Dialogues Coalition
مزید پڑھ »
حکومت نے اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق)کے مطالبات تسلیم کرلیےمسلم لیگ ق اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآ گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
حکومتی کمیٹی اور ق لیگ میں معاملات طے پاگئےحکومتی کميٹی اور مسلم ليگ ق کے وفد کی بيٹھک چوہدری پرويز الہِیی کی رہائش گاہ پر ہوئی SamaaTV
مزید پڑھ »
حکومت نے اہم اتحادی مسلم لیگ ق کو منا لیا ،مذاکرات کامیاب ہو گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کو منا لیا ،دونوں
مزید پڑھ »
حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور مسلم لیگ ق کے مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور مسلم لیگ ق کے مذاکرات کی اندرونی
مزید پڑھ »
تجارتی خسارے پر قابو پائے بغیر ترقی کا پہیہ چلنا مشکل ہے، وزیر خارجہاسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تجارتی خسارے پر قابو پائے بغیر ترقی کا پہیہ چلنا مشکل ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا آئی بی اے کی تقریب
مزید پڑھ »