مسلم لیگ ق اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآ گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
حکومتی مذاکراتی کمیٹی اتحادی جماعت لیگ سے مذاکرات کے لیے چوہدری برادران کی رہائش گاہ پہنچی،جہاں مسلم لیگ کی قیادت نے حکومتی کمیٹی کے ارکان کا استقبال کیا۔ملاقات میں پنجاب کی کمیٹی کے ارکان گورنر پنجاب چوہدری سرور،وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اور وفاقی شفقت محمود کے علاوہ وفاقی وزرا پرویز خٹک اور اسد عمر خصوصی طور پر شریک ہوئے۔
پرویز الہیٰ نے کہا کہ تمام معاملات خوش اسلوبی سے حل ہوگئے ہیں، عمران خان کی قیادت اور نیت پر کوئی شک نہیں،مہنگائی سمیت تمام امور پر کھل کر بات ہوئی۔ پرویز خٹک نے مزید کہا کہ مسائل تو گھروں میں بھی ہوتے ہیں، لوگوں نے چھوٹی چھوٹی باتوں پر غلط فہمیاں بنادیں، آئندہ بھی رابطے میں رہیں گے اور مل جل کر معاملات حل کریں گے۔مسلم لیگ ق اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی،ڈیڈ لاک ختم ہونے کے بعد حکومتی کمیٹی اتحادی جماعت کو رام کرنے میں کامیاب ہو گئی۔مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لیے لیگ کے اراکین اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جلد جاری کردئیے جائیں گے اور اس معاملے پر آئندہ 2روز میں فالو اپ میٹنگ اسلام آباد میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت نے عام آدمی کی جیب پر 180ارب کا ڈاکا ڈالا، رانا ثنا اللّٰہآٹا اور چینی وزیراعظم کی اے ٹی ایمز کھا گئیں، اتحادی جتنی جلدی ان کی کشتی سے چھلانگ لگادیں، رانا ثنااللّٰہ
مزید پڑھ »
جے یو آئی نے حکومت مخالف احتجاج کیلیے پنجاب پر نظریں جمالیں - ایکسپریس اردومولانا فضل الرحمان جمعیت اہل حدیث کے سربراہ سینیٹر ساجد میر اور چوہدری برادران سے ملیں گے، ذرائع
مزید پڑھ »
پنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے بنگلہ دیش پر 50 رنز کی برتری حاصل کرلی۔پنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے بنگلہ دیش پر 50 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ Rawalpindi PAKvBAN PAKvsBAN 1stTest Cricket 1stBatting BabarAzam Pakistan TheRealPCB TheRealPCBMedia AzharAli_ BCBtigers babarazam258 ICC
مزید پڑھ »
گلوکارہ شبنم مجید نے بھی شوہر سے علیحدگی کیلئے خلع کا دعویٰ دائر کر دیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کی مشہور گلوکارہ شبنم مجید نے شوہر سے علیحدگی کے لیے خلع کا دعویٰ دائر کردیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلیتیسری پوزیشن کیلئے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان مقابلہ ہونا تھا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates U19CWC
مزید پڑھ »