پنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے بنگلہ دیش پر 50 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ Rawalpindi PAKvBAN PAKvsBAN 1stTest Cricket 1stBatting BabarAzam Pakistan TheRealPCB TheRealPCBMedia AzharAli_ BCBtigers babarazam258 ICC
پویلین روانہ ہوگئے، بابر اعظم اپنی 5ویں سنچری اسکور کرکے وکٹ پر موجود ہیں۔ قومی ٹیم نے چائے کے وقفے سے کچھ دیر پہلے تک اپنی پہلی اننگ میں 3 وکٹ کے نقصان پر 206 رنز بنائے تھے۔پاکستان کی جانب سے آج جب اپنی پہلی اننگ کا آغاز کیا گیا تو اوپنر عابد علی بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے، ان کے بعد کپتان اظہر علی نے شان مسعود کے ساتھ مل کر 91 رنز کی شراکت قائم کی۔قومی ٹیم کا اسکور جب 93 رنز ہوا تو کپتان اظہر علی 34 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔...
کے وقفے سے کچھ دیر پہلے شان مسعود 100 رنز بنا کر بولڈ ہوگئے، جبکہ بابر اعظم 114رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔ پاکستان نے3 وکٹ کے نقصان پر 282 رنز بنا لیے ہیں اور اسے بنگلا دیش پر 50 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے اور اس کی ابھی 7 وکٹیں ابھی باقی ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بنگلادیش کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 233 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی ۔ پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی نے 4 جبکہ محمد عباس اور حارث سہیل نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنڈی ٹیسٹ: کھیل کا دوسرا روز،پاکستان کی بیٹنگ جاری | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پہلا ٹیسٹ میچ: پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
راولپنڈی ٹیسٹ :پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاریپاکستانی بولروں کی عمدہ بولنگ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PAKvBAN
مزید پڑھ »
راولپنڈی ٹیسٹ؛ پاکستان کی بنگلادیش کے خلاف بیٹنگ جاری - ایکسپریس اردوپاکستان نے بنگلادیش کو پہلی اننگز میں 233 رنز پر آؤٹ کردیا ہے۔
مزید پڑھ »
راولپنڈی ٹیسٹ: کھانے کے وقفے تک پاکستان کو دو وکٹوں کا نقصانPakvsBan: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جہاں اس وقت کھانے کا وقفہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »