پاکستان نے بنگلادیش کو پہلی اننگز میں 233 رنز پر آؤٹ کردیا ہے۔
راولپنڈی میں ہونے والے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز پر مشتمل پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی محتاط بیٹنگ جاری ہے۔ اوپنر عابد علی کوئی رن بنائے بغیر ابو جاوید کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے ہیں۔قومی ٹیم کی کپتانی کے فرائض اظہر علی سرانجام دے رہے ہیں جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں شان مسعود، عابد علی، بابراعظم، اسد شفیق، حارث سہیل، محمد رضوان، یاسر شاہ، محمد عباس، نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں جبکہ فواد عالم کو ایک بار پھر نظرانداز کردیا گیا...
بنگلادیشی ٹیم کی قیادت مومن الحق کررہے ہیں اور دیگر کھلاڑیوں میں تمیم اقبال، سیف حسن، نجم الحسین، محمد متھن، محمد اللہ، لٹن داس، تیج الاسلام، روبیل حسین، ابو جاوید اور عباد حسین شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گیراولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی Rawalpindi First Test Pakistan Bangladesh Played PAKvBAN BCBtigers TheRealPCB_Live TheRealPCB
مزید پڑھ »
پنڈی ٹیسٹ ،پاکستان کی بنگلہ دیش کیخلاف بیٹنگ جاری،دو وکٹوں کے نقصان پر93 رنز بنا لئےراولپنڈی(سپورٹس رپورٹر) راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ
مزید پڑھ »
راولپنڈی ٹیسٹ :پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاریپاکستانی بولروں کی عمدہ بولنگ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PAKvBAN
مزید پڑھ »
شاہین آفریدی کی عمدہ باؤلنگ، بنگلہ دیشی ٹیم پہلی اننگز میں 233 رنز پر ڈھیر ہو گئیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں
مزید پڑھ »
راولپنڈی : پاک بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائیراولپنڈی : پاک بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی Rawalpindi PakVsBan TestSeries Trophy CricketComesHome TheRealPCB TheRealPCBMedia CricketMeriJaan
مزید پڑھ »
راولپنڈی : پاک بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائیراولپنڈی میں پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ
مزید پڑھ »