پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،پاکستان کی بیٹنگ جاری،پہلی وکٹ2 رنز پر گر گئی
ضرور پڑھیں: تفصیلات کے مطابق پاکستان نے دوسرے روز بنگلہ دیش کیخلاف اننگز کا آغاز کیا تو قومی ٹیم کو ابتدامیں ہی نقصان اٹھانا پڑا جب قومی بلے باز عابد علی بغیرکوئی رن بنائے آﺅٹ ہو گئے ،عابد علی کے آﺅٹ ہونے کے بعد کپتان اظہر علی میدان میں آئے اور شان مسعود کیساتھ محتاط انداز میں بیٹنگ کی تاہم 34 رنز بنا کر پر وہ بھی آئوٹ ہو گئے ،اوپنر شان مسعود51 اوربابراعظم کریز پر موجود ہیں۔
یادرہے کہ پنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز بنگلہ دیش کی ٹیم 233 رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی تھی،فاسٹ باﺅلر شاہین شاہ آفریدی نے 4 کھلاڑیوں کو شکار کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
راولپنڈی ٹیسٹ: بنگلہ دیش کی نصف ٹیم آوٹپاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جہاں اب سے کچھ دیر قبل بنگلہ دیش نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر اپنی اننگز کے 133 رنز مکمل کر لیے تھے۔ اس وقت کریز پر لٹن داس اور محمد متھن موجود ہیں۔ مکمل خبر:
مزید پڑھ »
پہلا ٹیسٹ میچ: پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
راولپنڈی ٹیسٹ :پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاریپاکستانی بولروں کی عمدہ بولنگ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PAKvBAN
مزید پڑھ »
راولپنڈی ٹیسٹ: بنگلہ دیش کی دو وکٹیں گر گئیںبنگلہ دیش کی اننگز کا آغاز کچھ خاص اچھا نہیں رہا ہے اور میچ کے ابتدائی دو اوور میں ہی مہمان ٹیم کے دو کھلاڑی آوٹ ہو گئے۔
مزید پڑھ »
راولپنڈی : پاک بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائیراولپنڈی : پاک بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی Rawalpindi PakVsBan TestSeries Trophy CricketComesHome TheRealPCB TheRealPCBMedia CricketMeriJaan
مزید پڑھ »
راولپنڈی : پاک بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائیراولپنڈی میں پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ
مزید پڑھ »