Bangladesh Pakistan testmatch ICC
راولپنڈی: راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی پہلی وکٹ دو رنز پر گرگئی،اوپنر عابد علی بغیر کوئی رن بنائے آﺅٹ ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف بیٹنگ جاری ہے، قومی اوپنرز عابد علی اور شان مسعود نے اننگز کا آغاز کیاتاہم پاکستان کو ابتدامیں نقصان اٹھانا پڑا جب عابد علی بغیرکوئی رن بنائے آﺅٹ ہوگئے۔ یاد رہے کہ پنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز بنگلہ دیش کی ٹیم 233 رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی تھی،فاسٹ باﺅلر شاہین شاہ آفریدی نے چار کھلاڑیوں کو شکار کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پہلا ٹیسٹ:بنگلا دیش کاپاکستان کےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہپاک بنگلہ دیش ٹیمیں پاکستانی سرزمین پر 17سال بعد مدمقابل تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PAKvBAN
مزید پڑھ »
پنڈی بھٹیاں،موٹروے پر ٹریلر اور منی ٹرک میں تصادم ،5 افراد جاں بحقپنڈی بھٹیاں(ڈیلی پاکستان آن لائن)موٹروے پر ٹریلر اور منی ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 5
مزید پڑھ »
پنڈی ٹیسٹ ،پاکستان کی بنگلہ دیش کیخلاف بیٹنگ جاری،دو وکٹوں کے نقصان پر93 رنز بنا لئےراولپنڈی(سپورٹس رپورٹر) راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ
مزید پڑھ »