گلوکارہ شبنم مجید نے بھی شوہر سے علیحدگی کیلئے خلع کا دعویٰ دائر کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

گلوکارہ شبنم مجید نے بھی شوہر سے علیحدگی کیلئے خلع کا دعویٰ دائر کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کی مشہور گلوکارہ شبنم مجید نے شوہر سے علیحدگی کے لیے خلع کا دعویٰ دائر کردیا۔

تفصیلات کے مطابق شبنم مجید نے لاہور کی فیملی کورٹ میں شوہر واجد علی سے خلع لینے کے لیے درخواست دائر کی۔شبنم مجید کی طرف سے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ میرے چار بچے ہیں، شوہر واجد علی نے اپنی سابقہ بیوی سے رجوع کرلیا ہے، واجد علی اور سابقہ بیوی کی تصویریں بھی وائرل ہوچکی ہیں۔شبنم مجید نے مزید کہا کہ وہ ذہنی کرب میں مبتلا ہیں اور ان کا شوہر کےساتھ رہنا مشکل ہوگیا ہے لہٰذا عدالت خلع کی ڈگری جاری...

واضح رہے کہ گزشتہ روز معروف گلوکارہ صنم ماروی نے بھی اپنے شوہر حامد علی سے علیحدگی کے لیے خلع کا دعویٰ دائر کیا ہے۔ درخواست میں صنم ماروی نے مؤقف اختیار کیا کہ شوہر حامد علی سے 2009 میں شادی ہوئی مگر شادی کے کچھ عرصے بعد شوہر کا رویہ بدل گیا تھا، شوہر بچوں کے سامنے گالیاں دیتا اور مارتا پیٹتا ہے، میں صرف اپنے بچوں کی خاطر شوہر کا ظلم برداشت کرتی رہی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلوکارہ شبنم مجید نے خلع کیلئے درخواست دائر کردیگلوکارہ شبنم مجید نے خلع کیلئے درخواست دائر کردیلاہور: گلوکارہ شبنم مجید نے خلع کے لیے فیملی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ ذرائع کے مطابق گلوکارہ شبنم مجید نے لاہور کی فیملی عدالت میں خلع کے لیے درخواست دائر کردی ہے۔ شبنم مجید اور
مزید پڑھ »

گلوکارہ شبنم مجید نے خلع کیلئے درخواست دائر کردیگلوکارہ شبنم مجید نے خلع کیلئے درخواست دائر کردیلاہور: گلوکارہ شبنم مجید نے خلع کے لیے فیملی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ ذرائع کے مطابق گلوکارہ شبنم مجید نے لاہور کی فیملی عدالت میں خلع کے لیے درخواست دائر کردی ہے۔ شبنم مجید اور
مزید پڑھ »

گلوکارہ صنم ماروی نےشوہر سے خلع کیلئے دعویٰ دائر کردیاگلوکارہ صنم ماروی نےشوہر سے خلع کیلئے دعویٰ دائر کردیاگلوکارہ صنم ماروی نے شوہر کے مظالم سے تنگ آکر لاہور کی سول عدالت ميں خلع کا دعویٰ دائر کرديا ہے SamaaTV
مزید پڑھ »

گزشتہ 16 برس سے اپنی بیوی کی باقیات کے ساتھ رہنے والا شخص - ایکسپریس اردوگزشتہ 16 برس سے اپنی بیوی کی باقیات کے ساتھ رہنے والا شخص - ایکسپریس اردوویت نامی شوہر نے قبر کھود کر بیوی کی ہڈیاں نکالنے کے بعد اس کے پتلے میں رکھ کراسے اپنے بستر پر لٹا دیا ہے
مزید پڑھ »

پاکستانی گلوکارہ کے اپنے شوہر پر سنجیدہ الزاماتپاکستانی گلوکارہ کے اپنے شوہر پر سنجیدہ الزاماتلاہور: نامور پاکستانی فوک گلوکارہ صنم ماروی نے شوہر پر سنجیدہ الزامات عائد کرتے ہوئے عدالت میں خلع کی درخواست دائر کردی۔اطلاعات کے مطابق صنم ماروی نے خلع کی درخواست لاہور کے فیملی کورٹ میں دائر کی جس میں گلوکارہ نے مؤقف اختیار کیا کہ اُن کی 2009 میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 17:03:10