Read more: Divorce Khula WajidAli ShabnamMajeed PakistaniSinger Newsonepk
ذرائع کے مطابق گلوکارہ شبنم مجید نے لاہور کی فیملی عدالت میں خلع کے لیے درخواست دائر کردی ہے۔ شبنم مجید اور واجد علی کے 4 بچے ہیں اور شبنم واجد علی کی دوسری اہلیہ ہیں۔
شبنم مجید کا کہنا ہے کہ “میں اس حقیقت سے پریشان ہوں کہ میرا شوہر اپنی سابقہ بیوی سے رابطے میں ہے۔ اور ان کی تصاویر بھی ساتھ میں وائرل ہوگئیں ہیں۔ شبنم مجید کا کہنا تھا کہ اس صورتحال میں سخت پریشان ہوں اور شوہر کے ساتھ گزارہ ممکن نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں ذہنی کرب میں مبتلا ہیں اور اب واجد علی کے ساتھ رہنا مشکل ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز معروف گلوکارہ صنم ماروی نے بھی شوہر کے ظلم و تشدد سے تنگ آکر خلع کا دعویٰ دائر کردیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جدہ میں بھی یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب، قونصل جنرل خالد مجید کی شرکت، بھارتی مظالم کی شدید مذمتجدہ(محمد اکرم اسد) قونصل جنرل خالد مجید نے کہا ہے کہ گذشتہ سال 5 اگست کے ہندوستان کی
مزید پڑھ »
پاکستانی گلوکارہ کے اپنے شوہر پر سنجیدہ الزاماتلاہور: نامور پاکستانی فوک گلوکارہ صنم ماروی نے شوہر پر سنجیدہ الزامات عائد کرتے ہوئے عدالت میں خلع کی درخواست دائر کردی۔اطلاعات کے مطابق صنم ماروی نے خلع کی درخواست لاہور کے فیملی کورٹ میں دائر کی جس میں گلوکارہ نے مؤقف اختیار کیا کہ اُن کی 2009 میں
مزید پڑھ »
گلوکارہ صنم ماروی نےشوہر سے خلع کیلئے دعویٰ دائر کردیاگلوکارہ صنم ماروی نے شوہر کے مظالم سے تنگ آکر لاہور کی سول عدالت ميں خلع کا دعویٰ دائر کرديا ہے SamaaTV
مزید پڑھ »
گلوکارہ صنم ماروی نے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
میڈونا کی شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کو گھر کی مشروط پیشکشمیڈونا کی شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کو گھر کی مشروط پیشکش AmericanSinger Madonna Offered House PrinceHarry MeghanMarkel RoyalFamily Madonna
مزید پڑھ »