اپنی زندگی پر پہلی بار کھل کر باتے کرتے ہوئے انہوں نے شوہر سے متعلق اہم راز کھول دیے یہ بات ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب وہ 3 بچوں کے والدین ہیں
معروف لوک گلوکارہ صنم ماروی نے شوہر سے خلع کے لیے عدالت میں درخواست دائر کردی۔
صنم ماروی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ ان دونوں کی شادی مکمل اسلامی روایات کے مطابق ہوئی اور جوڑے کو تین بچے بھی ہیں جن کی وجہ سے گلوکارہ شوہر کا تشدد برداشت کرتی ہیں۔ بعض میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ صنم ماروی کے شوہر کے پڑوس میں رہنے والی ایک ماڈل سے تعلقات ہیں جس وجہ سے گلوکارہ اور ان کے شوہر کے درمیان تنازعات ہونا معمول بن چکا ہے۔
تین سال قبل 2017 میں ڈان کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صنم ماروی نے بتایا تھا کہ ان کی پیدائش سندھ کے انتہائی غریب لوک فنکار کے گھر میں ہوئی اور انہوں نے بچپن میں بھوک بھی برداشت کی۔کہ ان کے والد کو اپنی پرفارمنس کے عوض محض 200 روپے دیے جاتے تھے جس وجہ سے ان کے گھر کا خرچ بھی نہیں چل پاتا تھا اور وہ زیادہ تر کھانا کھائے بغیر ہی رات اور دن گزار دیتی تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین ؛ وبائی مرض کی سب سے پہلے خبر دینے والا ڈاکٹر بھی کورونا وائرس سے ہلاک - ایکسپریس اردوڈاکٹر لی نے سب سے پہلے وائرس سے خبردار کیا تھا جس پر انہیں ’سنسنی خیز‘ پھیلانے کے جرم میں گرفتار بھی کرلیا گیا تھا
مزید پڑھ »
سندھ اسمبلی؛ وزیراعلیٰ کے چیمبر میں چوہوں کے ڈیرے - ایکسپریس اردووزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ نے چوہوں کے خاتمے کے لیے سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ کو خط لکھ دیا
مزید پڑھ »
حکومت کا بجلی کے چھوٹے صارفین کو ریلیف دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو12 سے 18 ماہ کے لیے یکساں ٹیرف متعارف کروائے جانے کا امکان
مزید پڑھ »