چین ؛ وبائی مرض کی سب سے پہلے خبر دینے والا ڈاکٹر بھی کورونا وائرس سے ہلاک - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

چین ؛ وبائی مرض کی سب سے پہلے خبر دینے والا ڈاکٹر بھی کورونا وائرس سے ہلاک - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

ڈاکٹر لی نے سب سے پہلے وائرس سے خبردار کیا تھا جس پر انہیں ’سنسنی خیز‘ پھیلانے کے جرم میں گرفتار بھی کرلیا گیا تھا

بیجنگ:

چینی نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق دو دن میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 73 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد مجموعی طور پر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 640 ہوگئی ہے جب کہ 31 ہزار سے زائد مریض اب بھی زیر علاج ہیں۔ 34 سالہ چینی ماہر امراض چشم نے گزشتہ برس دسمبر میں ووہان میں ایک پُراسرار وائرس کے پھیلنے کا انکشاف چینی ٹویٹر ’وائی ہو‘ کے ڈاکٹرز کے ایک گروپ میں کیا تھا، کورونا وائرس سے متعلق آگاہی پھیلانے پر چینی پولیس نے ابتدا میں انہیں ’ افواہیں پھیلانے‘ کے جرم میں گرفتار بھی کرلیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کو کورونا وائرس سے خبردار کرنے والے ڈاکٹر انتقال کرگئے - World - Dawn Newsدنیا کو کورونا وائرس سے خبردار کرنے والے ڈاکٹر انتقال کرگئے - World - Dawn News
مزید پڑھ »

اسرائیل نوازمنصوبہ ٹرمپ کی موت سے پہلے ہی ختم ہو جائے گا: ایرانی سپریم لیڈر‌اسرائیل نوازمنصوبہ ٹرمپ کی موت سے پہلے ہی ختم ہو جائے گا: ایرانی سپریم لیڈر‌
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے خبردار کرنے والا ڈاکٹر دم توڑ گیاکرونا وائرس سے خبردار کرنے والا ڈاکٹر دم توڑ گیابیجنگ: چین میں کرونا وائرس سے خبردار کرنے والے ڈاکٹر لی وینلیانگ دم توڑ گئے، لی وینلیانگ نے رواں برس جنوری کے آغاز پر ووہان میں حکام کو کرونا وائرس سے خبردار کیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر لی وینلیانگ ووہان کے مرکزی اسپتال میں
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے خبردار کرنے والے ڈاکٹر لِی انتقال کر گئےکورونا وائرس سے خبردار کرنے والے ڈاکٹر لِی انتقال کر گئےپہلی مرتبہ کورونا وائرس سے خبردار کرنے والے چینی ڈاکٹر لِی کی موت پر آنے والی متضاد اطلاعات کے بعد اب ایک چینی ہسپتال نے تصدیق کی ہے کہ ڈاکٹر لِی انتقال کر چکے ہیں۔
مزید پڑھ »

دنیا کی سب سے بڑے انعام والی گھڑدوڑ ہفتے کو سعودیہ میں ہوگی۔دنیا کی سب سے بڑے انعام والی گھڑدوڑ ہفتے کو سعودیہ میں ہوگی۔دنیا کی سب سے بڑے انعام والی گھڑدوڑ ہفتے کو سعودیہ میں ہوگی۔ SaudiArabia HorseRace MostExpensive Championship Riyadh EquestrianClub KingSalman KSAMOFA saudiarabia
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 10:36:35