کورونا وائرس کی پیشگی تنبیہ کرنے والے چین کے ڈاکٹر لِی انتقال کر گئے coronarovirus مکمل خبر یہاں پڑھیے:
جمعرات کو ریاستی سرپرستی میں چلنے والے میڈیا گلوبل ٹائمز نے پہلے کہا تھا کہ ڈاکر لی وینلیانگ انتقال کر گئے ہیں تاہم بعد میں یہ رپورٹ کیا گیا کہ ان کی حالت بہت نازک ہے۔موت کی خبر کیسے رپورٹ کی گئی؟
لیکن پھر گلوبل ٹائمز نے ووہان سینٹرل ہسپتال سے ایک رپورٹ چلائی کہ ڈاکٹر لی کے دل کی ڈھڑکن مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے نو بجے بند ہو گئی تھی جسے بحال کر لیا گیا تھا۔ ادارے نے بعد میں کہا کہ ان کی حالت نازک ہے۔ڈاکٹر لی ووہان کے مرکزی ہسپتال میں آنکھوں کے ڈاکٹر کے فرائض سرانجام دے رہے تھے اور انھوں نے 30 دسمبر کو اپنے ساتھی ڈاکٹروں کو کورونا وائرس سے خبردار کیا تھا۔
اس وقت تک 34 سالہ ڈاکٹر لی کے بقول وہ ایسے سات مریضوں کو دیکھ چکے تھے اور ان کا خیال تھا کہ ان مریضوں پر سارس جیسے کسی وائرس نے حملہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ سارس وائرس کی عالمی وبا سنہ 2003 میں پھیلی تھی۔ اس خط میں مزید لکھا تھا کہ 'ہم آپ کو متنبہ کرتے ہیں: اگر آپ نے اپنی ہٹ دھرمی اور ضد جاری رکھی اور اس غیر قانونی سرگرمی کو فروغ دیا تو آپ کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ کیا آپ کو سمجھ آئی ہے؟'ڈاکٹر لِی ان آٹھ افراد میں سے ایک شخص تھے جنھیں ’افواہیں پھیلانے‘ کے الزام میں تفتیش کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
اپنی سوشل میڈیا کہانی میں ڈاکٹر لِی نے بتایا تھا کہ اس خاتون میں موجود وائرس سے متاثر ہونے کے چند دن بعد 10 جنوری کو انھیں کھانسی شروع ہوئی۔ ان کے والدین بھی بیمار پڑ گئے جنھیں ہسپتال لایا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس سے خبردار کرنے والا ڈاکٹر دم توڑ گیابیجنگ: چین میں کرونا وائرس سے خبردار کرنے والے ڈاکٹر لی وینلیانگ دم توڑ گئے، لی وینلیانگ نے رواں برس جنوری کے آغاز پر ووہان میں حکام کو کرونا وائرس سے خبردار کیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر لی وینلیانگ ووہان کے مرکزی اسپتال میں
مزید پڑھ »
کورونا: جب چینی ڈاکٹر کی پیشگی تنبیہ ’افواہ‘ قرار پائیرواں برس جنوری میں چین کے شہر ووہان میں حکام کورونا وائرس وائرس سے متعلق خبریں دنیا سے چھپانے کی کوششوں میں مصروف تھے مگر ایک ڈاکٹر وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق متنبہ کر رہا تھا۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس، 10 دن تک لگاتار کام کرنے والا ڈاکٹر ہارٹ اٹیک سے ہلاک - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
ہر قسم کی ایمر جنسی سے نمٹنے کیلئے تیاری مکمل,پاکستان میں ابھی تک کرونا وائرس کا کوئی کیس نہیں:ڈاکٹر ظفرز مرزاہر قسم کی ایمر جنسی سے نمٹنے کیلئے تیاری مکمل,پاکستان میں ابھی تک کرونا وائرس کا کوئی کیس نہیں:ڈاکٹر ظفرز مرزا Pakistan CoronaVirus DrZafarMirza Emergency NoCaseOfCoronaVirus pid_gov zfrmrza MoIB_Official
مزید پڑھ »
ہر قسم کی ایمر جنسی سے نمٹنے کیلئے تیاری مکمل,پاکستان میں ابھی تک کرونا وائرس کا کوئی کیس نہیں:ڈاکٹر ظفرز مرزاہر قسم کی ایمر جنسی سے نمٹنے کیلئے تیاری مکمل,پاکستان میں ابھی تک کرونا وائرس کا کوئی کیس نہیں:ڈاکٹر ظفرز مرزا Read News DrZafarMirza Pakistan Virus HealthFacilities
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے کشمیرکے بارے میں بھارتی پروپیگنڈا کو شکست دے دی:ڈاکٹر فردوسوزیراعظم نے کشمیرکے بارے میں بھارتی پروپیگنڈا کو شکست دے دی:ڈاکٹر فردوس Read News PMImranKhan KashmirIssue Propaganda Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »