دنیا کی سب سے بڑے انعام والی گھڑدوڑ ہفتے کو سعودیہ میں ہوگی۔

پاکستان خبریں خبریں

دنیا کی سب سے بڑے انعام والی گھڑدوڑ ہفتے کو سعودیہ میں ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

دنیا کی سب سے بڑے انعام والی گھڑدوڑ ہفتے کو سعودیہ میں ہوگی۔ SaudiArabia HorseRace MostExpensive Championship Riyadh EquestrianClub KingSalman KSAMOFA saudiarabia

"سعودی کپ ڈے" کا انعقاد دارالحکومت الریاض کے کنگ عبدالعزیز ریس کورس میں ہو گا۔ سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی سرپرستی میں ہونے والے اس مقابلے کی مجموعی انعامی رقم دو کروڑ 92 لاکھ ڈالر ہے۔ سعودی جوکی کلب کے چیئرمین شہزادہ بندر بن خالد الفیصل نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ یہ مملکت میں اس اعلیٰ سطح پر ہونے

والی پہلی دوڑ ہے۔ اس مقابلے میں دنیا بھر سے بہترین گھوڑے، تربیت کار اور گھڑ سوار شریک ہوں گے۔ شہزادہ بندر کے مطابق مقابلے کی مقرر کردہ انعامی رقم دنیا میں اس نوعیت کی دوڑوں کے عالمی سطح پر منعقد ہونے والے مقابلوں میں سب سے زیادہ رقم ہے۔ سعودی جوکی کلب کے چیئرمین نے بتایا کہ کنگ عبدالعزیز ریس کورس کئی برسوں سے متعدد اہم مقابلوں اور ایونٹس کی میزبانی کر رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آذربائیجان: 3 سال کی محنت سے سلک پر سونے کی لکھائی سے قرآن پاک تحریرآذربائیجان: 3 سال کی محنت سے سلک پر سونے کی لکھائی سے قرآن پاک تحریرآذربائیجان: 3 سال کی محنت سے سلک پر سونے کی لکھائی سے قرآن پاک تحریر Azerbaijan Woman Quran ArtistWroteTheQuran QuranOnSilk Gold MuslimArtist Spent3Years AzerbaijanMFA Azerbaijan
مزید پڑھ »

ریلوے کی زمین پر بڑی عمارتیں ایک ہفتے میں گرائیں، سپریم کورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ریلوے کی زمین پر بڑی عمارتیں ایک ہفتے میں گرائیں، سپریم کورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے اختلاف، پرویز خٹک کی جہانگیر ترین سے اہم ملاقاتوزیراعظم سے اختلاف، پرویز خٹک کی جہانگیر ترین سے اہم ملاقاتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے اختلافات دور کرنے وزیر دفاع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 16:01:29