حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور مسلم لیگ ق کے مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پاکستان خبریں خبریں

حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور مسلم لیگ ق کے مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور مسلم لیگ ق کے مذاکرات کی اندرونی

آپ تو لاڑکانہ گئے تھے اچانک کیسے آگئے، وزیراعلیٰ سندھ کے سندھ سیکرٹریٹ اچانک چھاپے پر سیکرٹری لیبر سے سوال

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے مسلم لیگ ق کے مطالبات تسلیم کرلیے ہیں،ق لیگ کو ترقیاتی فنڈز جلد جاری کردئیے جائیں گے ،ترقیاتی فنڈز کے معاملہ پر آئندہ 2روز میں فالو اپ اجلاس اسلام آباد میں ہوگا،ذرائع کا کہناہے کہ مسلم لیگ ق کے وزرا،وزارتوں کے معاملات میں بااختیار ہوں گے ،کسی بھی قابل اعتراض افسرکی تقرری پرتحریک انصاف اعتراض کرسکے گی، اعتراض پر مسلم لیگ ق متعلقہ وزارت میں تعیناتی کے لیے نئے افسرکا نام دینے کی پابند ہوگی...

ذرائع کاکہنا ہے کہ مسلم لیگ ق متعلقہ اضلاع میں عوامی مسائل کے حل کے لیے بااختیار ہوگی،بیوروکریسی ،کمیٹیوں،حکومتی اداروں میں نمائندگی میں ق لیگ کی تجاویزپرعمل کیاجائےگا ،وفاق کے معاملات پر وفاقی وزراپرویز خٹک اور اسد عمر عمل کروائیں گے جبکہ پنجاب کے معاملات پر وزیر اعلیٰ اور گورنر عمل درآمد کروانے کے پابند ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومتی کمیٹی اور ق لیگ میں معاملات طے پاگئےحکومتی کمیٹی اور ق لیگ میں معاملات طے پاگئےحکومتی کميٹی اور مسلم ليگ ق کے وفد کی بيٹھک چوہدری پرويز الہِیی کی رہائش گاہ پر ہوئی SamaaTV
مزید پڑھ »

’’حکومتی کمیٹی سے تمام مسائل پر آج کھل کر بات ہوئی ہے اور ۔ ۔ ۔ ‘‘ مذاکرات کے بعد پرویز الٰہی نے اعلان کردیا’’حکومتی کمیٹی سے تمام مسائل پر آج کھل کر بات ہوئی ہے اور ۔ ۔ ۔ ‘‘ مذاکرات کے بعد پرویز الٰہی نے اعلان کردیا’’حکومتی کمیٹی سے تمام مسائل پر آج کھل کر بات ہوئی ہے اور ۔ ۔ ۔ ‘‘ مذاکرات کے بعد پرویز الٰہی نے اعلان کردیا
مزید پڑھ »

حکومت نے اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق)کے مطالبات تسلیم کرلیےحکومت نے اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق)کے مطالبات تسلیم کرلیےمسلم لیگ ق اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآ گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

’’حکومتی کمیٹی سے تمام مسائل پر آج کھل کر بات ہوئی ہے اور ۔ ۔ ۔ ‘‘ مذاکرات کے بعد پرویز الٰہی نے اعلان کردیا’’حکومتی کمیٹی سے تمام مسائل پر آج کھل کر بات ہوئی ہے اور ۔ ۔ ۔ ‘‘ مذاکرات کے بعد پرویز الٰہی نے اعلان کردیا’’حکومتی کمیٹی سے تمام مسائل پر آج کھل کر بات ہوئی ہے اور ۔ ۔ ۔ ‘‘ مذاکرات کے بعد پرویز الٰہی نے اعلان کردیا
مزید پڑھ »

حکومت نے اہم اتحادی مسلم لیگ ق کو منا لیا ،مذاکرات کامیاب ہو گئےحکومت نے اہم اتحادی مسلم لیگ ق کو منا لیا ،مذاکرات کامیاب ہو گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کو منا لیا ،دونوں
مزید پڑھ »

حکومتی کمیٹی اور ق لیگ میں معاملات طے پاگئےحکومتی کمیٹی اور ق لیگ میں معاملات طے پاگئےحکومتی کميٹی اور مسلم ليگ ق کے وفد کی بيٹھک چوہدری پرويز الہِیی کی رہائش گاہ پر ہوئی SamaaTV
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-04-08 08:25:12