’’حکومتی کمیٹی سے تمام مسائل پر آج کھل کر بات ہوئی ہے اور ۔ ۔ ۔ ‘‘ مذاکرات کے بعد پرویز الٰہی نے اعلان کردیا
ضرور پڑھیں:
آپ تو لاڑکانہ گئے تھے اچانک کیسے آگئے، وزیراعلیٰ سندھ کے سندھ سیکرٹریٹ اچانک چھاپے پر سیکرٹری لیبر سے سوال حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے مسلم لیگ ق کے رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کی جس میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ ہر معاملے پر مشاورت کرکے ساتھ چلیں گے۔اس موقع پر حکومتی کمیٹی کے رکن پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ کچھ مسائل تھے جن پر بات چیت کرنے آئے تھے، ق لیگ، ایم کیو ایم اور بلوچستان عوام پارٹی کوئی اتحادی بھی ہمیں چھوڑ کر نہیں جا رہا۔
واضح رہے کہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی اتحادی جماعت ق لیگ سے مذاکرات کے لیے چوہدری برادران کی رہائش گاہ پہنچی تھی۔حکومتی مذاکراتی کمیٹی میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے علاوہ وفاقی وزرا پرویز خٹک، اسد عمر اور شفقت محمود بھی شامل تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومتی کمیٹی اور ق لیگ میں معاملات طے پاگئےحکومتی کميٹی اور مسلم ليگ ق کے وفد کی بيٹھک چوہدری پرويز الہِیی کی رہائش گاہ پر ہوئی SamaaTV
مزید پڑھ »
بھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیابھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیا India AntiMuslims BannedBurqa Hijab IndianMinister IndianCrimes BJP4India narendramodi PMOIndia asadowaisi
مزید پڑھ »
کبڈی: امریکا، کینیڈا، انگلینڈ کے بعد جاپان اور کوریا میں بھی مقبول!اکھاڑے میں اپنے حریف کو چُھونے کے لیے اس کے مقابل ہونا اور پھر اس کی گرفت سے بچنے کی کوشش کرنا قدیم کھیل، کبڈی کی ایک عام شکل ہے۔ یہ کھیل ہمیشہ سے دیہات اور چھوٹے شہروں میں مقبول رہا ہے۔ ہم کہہ سکتے ہیں کہ یہ پہلوانوں کا کھیل ہے جو دودھ، لسّی،
مزید پڑھ »
غریب اور تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیےہرحد تک جائیں گے،وزیراعظممہنگائی کے ستائے عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکار China StockExchange Shanghai CoronaVirus WorstCondition
مزید پڑھ »