کبڈی: امریکا، کینیڈا، انگلینڈ کے بعد جاپان اور کوریا میں بھی مقبول! ARYNewsUrdu Kabaddi
اکھاڑے میں اپنے حریف کو چُھونے کے لیے اس کے مقابل ہونا اور پھر اس کی گرفت سے بچنے کی کوشش کرنا قدیم کھیل، کبڈی کی ایک عام شکل ہے۔ یہ کھیل ہمیشہ سے دیہات اور چھوٹے شہروں میں مقبول رہا ہے۔ہم کہہ سکتے ہیں کہ یہ پہلوانوں کا کھیل ہے جو دودھ، لسّی، مکھن، پیڑے اور اسی قسم کی ان غذاؤں پر پلتے بڑھتے ہیں اور اکھاڑے میں ان کی آمد سبھی کی توجہ حاصل کر لیتی ہے۔ برصغیر میں جسمانی طاقت اور زور آزمائی کے اس قسم کے مظاہروں میں کُشتی لڑنا اور رسہ کشی بھی مقبول...
یہ چوں کہ علاقائی کھیل ہے، اس لیے ناموں کا یہ اختلاف مقامی لوگوں کی زبان اور بولیوں سے جڑا ہوا ہے اور کہیں اس کھیل کے قواعد و ضوابط، اصول اور قوانین بھی اس کی وجہ ہو سکتے ہیں۔ دنیا میں یہ کھیل دو طرح سے کھیلا جاتا ہے جس میں ایک علاقائی یا مقامی مقابلہ اور دوسرا عالمی قواعد اور اصولوں کے مطابق ہوتا ہے۔ اسے ہم روایتی کبڈی اور انٹرنیشنل کبڈی کہہ سکتے ہیں جس میں سب سے بڑا فرق قوانین اور معیار کا ہوتا ہے۔
کبڈی صرف پاکستان اور بھارت کے دیہات اور قصبات ہی میں مقبول نہیں بلکہ یہ جان کر آپ کو حیرت ہو گی کہ یہ امریکا، کینیڈا، انگلینڈ، ایران اور سری لنکا میں بھی کھیلا جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیابھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیا India AntiMuslims BannedBurqa Hijab IndianMinister IndianCrimes BJP4India narendramodi PMOIndia asadowaisi
مزید پڑھ »
پاکستان کے وزرائے اعظم کی ناکامی کی ممکنہ وجوہات سامنے آگئیںاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں الیکشن سے قبل سیاستدان بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں لیکن
مزید پڑھ »
وہ سرکاری افسران جن کی بیگمات کے اثاثوں کی چھان بین بھی شروع کر دی گئیاسلام آباد(آئی ا ین پی ) ایف آئی اے نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فنڈز میں غبن کی باقاعدہ
مزید پڑھ »
لال مسجد اسلام آباد: مولانا عبدالعزیز کی بیدخلی کے لیے مسجد کے باہر سکیورٹی تعیناتمولانا عبدالعزیز نے اسلام آباد میں اوقاف کے زیر انتظام لال مسجد کا کنٹرول خود سنبھال لیا ہے اور ایک بار پھر حکومت سے جامعہ حفصہ کی از سر نو تعمیر، مسجد کی خطابت، جہاد کشمیر اور شریعت کے نفاذ کے مطالبات دہرائے ہیں۔
مزید پڑھ »
چوہدری نثار اور نوازشریف کے درمیان صلح کیلئے ایک اور شخصیت متحرک، سابق وزیرداخلہ کی رواں ہفتے بیرون ملک روانگی متوقعاسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور سینئر سیاستدان چودھری نثار کے
مزید پڑھ »
غریب اور تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیےہرحد تک جائیں گے،وزیراعظممہنگائی کے ستائے عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »