اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور سینئر سیاستدان چودھری نثار کے
درمیان صلح کیلئے آخری کوشش کے طور پر اسحاق ڈار متحرک ہو گئے، اس سلسلہ میں رواں ہفتے چو دھری نثار کی لندن روانگی کی اطلاعات ہیں جبکہ شہباز شریف، اسحاق ڈار پہلے سے وہاں موجود ہیں۔آپ تو لاڑکانہ گئے تھے اچانک کیسے آگئے، وزیراعلیٰ سندھ کے سندھ سیکرٹریٹ اچانک چھاپے پر سیکرٹری لیبر سے سوال
لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے مریم نواز کے لندن جانے کا فیصلہ رواں ہفتے متوقع ہے، ریلیف ملنے کی صورت میں ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز فوری لندن جائیں گی۔ دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق چودھری نثار کی لندن میں ذاتی مصروفیات ہیں جس میں خاندان کے دیگر افراد بھی ان کے ساتھ ہونگے۔ لندن موجودگی کے دوران ان کی نواز شریف کے ساتھ ملاقات کی کوشش کی جائے گی جس کیلئے شہباز شریف اور اسحاق ڈار راہ ہموار کر رہے ہیں۔
اسحاق ڈار، چودھری نثار کو مشورہ دیں گے کہ وہ نوازشریف کی عیادت کیلئے ان کی رہائش گاہ پر جائیں اور بیگم کلثوم کی وفات پر ان کے ساتھ تعزیت کریں، چودھری نثار اگر اس پر راضی ہوگئے تو برف پگھلنا شروع ہو جائیگی، چودھری نثار رواں ہفتے لندن روانہ ہونگے جہاں پر ان کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں، ملاقاتوں میں پنجاب اور مرکز میں تبدیلی کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چوہدری شوگر ملز کیس میں نواز شریف کے بیٹوں کی مشکلات میں اضافہ - ایکسپریس اردوحسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دلانے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کی جائے گی، نیب ذرائع
مزید پڑھ »
پہلے اور اب کے کراچی ميں بہت فرق ہے، ناصرشاہوزير اطلاعات سندھ ناصر شاہ کہتے ہیں کہ پہلے شہر کی آبادی کم تھی لیکن اب آبادی میں اضافے کےساتھ حالات کچھ اور ہيں SamaaTV
مزید پڑھ »
بابر اور شان کی سینچریاں، راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز بھی پاکستان کے نامپاکستانی بولرز کے بعد بلے باز بھی چھاگئے۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvsBAN BabarAzam
مزید پڑھ »
غریب اور تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیےہرحد تک جائیں گے،وزیراعظممہنگائی کے ستائے عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کے شہر کوئنس لینڈ کے قصبے انگھم میں چمگادڑوں کی یلغارآسٹریلیا کے شہر کوئنس لینڈ کے قصبے انگھم میں ہزاروں کی تعداد میں چمگادڑوں کی یلغار کے باعث رہائشی پریشان ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق انگھم کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ چمگاڈروں کی کثیر تعداد نے
مزید پڑھ »