بابر اور شان کی سینچریاں، راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز بھی پاکستان کے نام

پاکستان خبریں خبریں

بابر اور شان کی سینچریاں، راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز بھی پاکستان کے نام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستانی بولرز کے بعد بلے باز بھی چھاگئے۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvsBAN BabarAzam

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز بھی پاکستان کے نام رہا، بابر اعظم اور شان مسعود کی سنچریوں کی بدولت قومی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 342 رنز بنالئے۔ بنگلادیشی ٹیم پر 109 رنز کی برتری حاصل کرلی۔

بولرزکے بعد بلے باز بھی چھاگئے، راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیشی بولرز بے بس نظر آنے لگے۔ عابد علی کھاتہ نہ کھول سکے اور کپتان اظہر علی 34 رنز بناسکے لیکن اس کے بعد شان مسعود اور بابر اعظم نے جم کر بیٹنگ کی۔ شان نے کیرئیر کی تیسری سنچری بنائی۔ اس کے علاوہ گزشتہ 5 میچوں میں بابر اعظم نے اپنا چوتھا سیکڑا جڑدیا، وہ ناقابل شکست 143 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں جبکہ ان کے ساتھ اسد شفیق بھی 60 رنز پر بیٹنگ کررہے ہیں۔

دن کے اختتام پر پاکستان نے 3 وکٹوں پر 342 رنز بنالئے ہیں۔ واضح رہے کہ بنگلادیشی ٹیم گزشتہ روز اپنی پہلی اننگز میں 233 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

داؤد ابراہیم کی تصویر اور سونم کپور کی مشکلداؤد ابراہیم کی تصویر اور سونم کپور کی مشکلسونم کپور اپنے والد کی داؤد ابراہیم کے ساتھ تصویر پر مشکل میں کیسے پھنسیں، فلم ’تھپڑ‘ کا ٹریلر آپ کو کیا سوچنے پر مجبور کرتا ہے اور ٹائیگر شروف کی نئی فلم کے بارے میں پڑھیے اس ہفتے کی شوبز ڈائری میں۔
مزید پڑھ »

میڈونا کی شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کو گھر کی مشروط پیشکشمیڈونا کی شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کو گھر کی مشروط پیشکشمیڈونا کی شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کو گھر کی مشروط پیشکش AmericanSinger Madonna Offered House PrinceHarry MeghanMarkel RoyalFamily Madonna
مزید پڑھ »

امریکا کی چین اور کرونا سے متاثرہ دوسرے ممالک کے لیے 10 کروڑ ڈالر کی امدادامریکا کی چین اور کرونا سے متاثرہ دوسرے ممالک کے لیے 10 کروڑ ڈالر کی امدادامریکا کی چین اور کرونا سے متاثرہ دوسرے ممالک کے لیے 10 کروڑ ڈالر کی امداد America China CoronavirusOutbreak SecPompeo XHNews StateDept
مزید پڑھ »

امریکا کی چین اور کرونا سے متاثرہ دوسرے ممالک کے لیے 10 کروڑ ڈالر کی امدادامریکا کی چین اور کرونا سے متاثرہ دوسرے ممالک کے لیے 10 کروڑ ڈالر کی امدادامریکا کی چین اور کرونا سے متاثرہ دوسرے ممالک کے لیے 10 کروڑ ڈالر کی امداد Read News America China CoronavirusOutbreak SecPompeo XHNews StateDept
مزید پڑھ »

اداکارہ انجمن اور لکی علی کی طلاق سے متعلق خبروں کی تردید - ایکسپریس اردواداکارہ انجمن اور لکی علی کی طلاق سے متعلق خبروں کی تردید - ایکسپریس اردولکی علی اور انجمن گزشتہ سال جون میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 02:42:17