حکومتی کميٹی اور مسلم ليگ ق کے وفد کی بيٹھک چوہدری پرويز الہِیی کی رہائش گاہ پر ہوئی SamaaTV
حکومتی کمیٹی اور مسلم لیگ ق نے لاہور میں مذاکرات کے بعد مل کر کام کرنے کا اعلان کر ديا۔
مذاکرات میں طے پایا گیا کہ حکومت اپنی اتحادی ق ليگ کو جلد فنڈز جاری کرے گی اور ق لیگ کے وزراء اپنی وزارتوں کے معاملات میں بااختیار ہوں گے۔ ق لیگ متعلقہ اضلاع میں عوامی مسائل کے حل کےلیے بااختیار ہوگی، جبکہ ترقیاتی فنڈز سے متعلق آئندہ 2 روز میں فالو اَپ میٹنگ اسلام آباد میں ہوگی۔ وفاقی وزير پرويز خٹک کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم اور بی این پی بھی کہیں نہیں جا رہے، ان کے ساتھ بھی اتحاد چلتا رہے گا۔ رابطے جاری نہ رہے تو صورتحال خراب ہوتی ہے اس لیے یہ غلط فہمی دور ہونی چاہیئے کہ اتحادی چھوڑ رہے ہيں۔ آئندہ تين سال بھی يہ اتحاد جاری رہے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں ایک ہی دن میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 47افراد زخمیکراچی : سرجانی ٹاؤن میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے چھ سالہ بچی شدید زخمی ہوگئی، کراچی میں ایک ہی دن میں کتوں کے کاٹنے سے 47افراد زخمی ہوئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں چھ سالہ بچی کو آوارہ کتے کے کاٹنے کا واقعہ پیش آیا ہے، سربراہ بیت ال
مزید پڑھ »
چوہدری شوگر ملز کیس میں نواز شریف کے بیٹوں کی مشکلات میں اضافہ - ایکسپریس اردوحسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دلانے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کی جائے گی، نیب ذرائع
مزید پڑھ »
”میں خود بھی کرکٹر ہوں اور میں۔۔۔ “فردوس عاشق اعوان نے ایسا انکشاف کردیا کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائےراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )مشیر اطلاعات فردو س عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کھیلوں کے
مزید پڑھ »
نوجوانوں میں بلڈ پریشر میں اضافہ درمیانی عمر میں جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھاتا ہے: امریکی تحقیقلاہور: (ویب ڈیسک) امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں بات سامنے آئی ہے کہ نوجوانوں میں بلڈ پریشر میں اضافہ درمیانی عمر میں جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھاتا ہے۔
مزید پڑھ »
تھائی لینڈ کے فوجی اہلکار کی بیس اور شاپنگ مال میں فائرنگ، 12 افراد ہلاک | Abb Takk News
مزید پڑھ »