”میں خود بھی کرکٹر ہوں اور میں۔۔۔ “فردوس عاشق اعوان نے ایسا انکشاف کردیا کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے

پاکستان خبریں خبریں

”میں خود بھی کرکٹر ہوں اور میں۔۔۔ “فردوس عاشق اعوان نے ایسا انکشاف کردیا کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )مشیر اطلاعات فردو س عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کھیلوں کے

میدان آباد ہونے سے عدم برداشت کی سوچ دفن ہوتی ہے ،وزیراعظم عمران خان امن کے علم بردار ہیں اور وہ کھیلوں کی افادیت سے بھی واقف ہیں ۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم کے میچ دیکھنے کے لیے آنے سے متعلق ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ میں خود بھی ایک کرکٹر ہوں اور میرے پاس ایک چھوٹی سی منسٹری ہے جس کے لیے 18گھنٹے کام کرتی ہوں لیکن پھر بھی یہاں آئی ہوں تا کہ کرکٹ کلچر کو پرموٹ کرسکوں ،وزیراعظم کرکٹ کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں لیکن ان کی ذمہ داریاں...

زیادہ ہے ،وزیراعظم جہاں بھی ہوں وہ کرکٹ کی بہتری کے لیے کا م کرتے رہیں گے ۔فردوس عاشق اعوان نے بتا یا کہ وہ کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے فرائض بھی سر انجام دیتی رہی ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ ہمسایہ ملک ہر محاذ پر پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کی راہ میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے لیکن اب پاکستان کے مخالفین کے ارمان برباد اور کرکٹ کے میدان آباد ہوئے ۔مشیر اطلاعات نے کہا کہ وزیر اعظم کا بیانیہ پروان چڑھ رہا ہے جس کے نتیجے میں دنیا پاکستان کے لیے ٹریول ایڈوائزری میں نرمی کر رہی ہے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احسان اللہ پر لاعلمی: ’جیسے آپ نے سنا، میں نے بھی سنا ہے‘احسان اللہ پر لاعلمی: ’جیسے آپ نے سنا، میں نے بھی سنا ہے‘پاکستان تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان سے متعلق مبینہ آڈیو میں ’فرار‘ کے دعوے پر جہاں پاکستان فوج کی جانب سے ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے وہیں حکومتی وزرا بھی اس بارے میں بات کرنے سے کترا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کی ضمانت کا مطلب بریت نہیں،فردوس عاشق اعوانحمزہ شہباز کی ضمانت کا مطلب بریت نہیں،فردوس عاشق اعواناسلام آباد : فردوس عاشق اعوان کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کی ضمانت کا مطلب بریت نہیں ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ لیگی رہنما سیاہ کو سفید نہیں کر
مزید پڑھ »

اپوزیشن کو عوام کی نہیں اپنے پیسے کی فکر ہے، فردوس عاشق اعواناپوزیشن کو عوام کی نہیں اپنے پیسے کی فکر ہے، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو عوام کی نہیں اپنے پیسے کی فکر ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات
مزید پڑھ »

گلوکارہ شبنم مجید نے بھی شوہر سے علیحدگی کیلئے خلع کا دعویٰ دائر کر دیاگلوکارہ شبنم مجید نے بھی شوہر سے علیحدگی کیلئے خلع کا دعویٰ دائر کر دیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کی مشہور گلوکارہ شبنم مجید نے شوہر سے علیحدگی کے لیے خلع کا دعویٰ دائر کردیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان پر امن ملک ہے، ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی نیک شگون ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانپاکستان پر امن ملک ہے، ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی نیک شگون ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانپاکستان پر امن ملک ہے، ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی نیک شگون ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان Pakistan PeaceFulPakistan FirdousAshiqAwan Cricket PAKvBAN PTIGovernment PMImranKhan Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI TheRealPCB
مزید پڑھ »

سچائی سے بھاگنے والوں کو بھاگنے نہیں دیں گے۔ فردوس عاشق اعوانسچائی سے بھاگنے والوں کو بھاگنے نہیں دیں گے۔ فردوس عاشق اعوانسچائی سے بھاگنے والوں کو بھاگنے نہیں دیں گے۔ فردوس عاشق اعوان SharifFamily HamzaShahbaz NawazSharif PTIGovernment PMLN FirdousAshiqAwan pmln_org Marriyum_A MaryamNSharif president_pmln Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 10:13:04