اپوزیشن کو عوام کی نہیں اپنے پیسے کی فکر ہے، فردوس عاشق اعوان

پاکستان خبریں خبریں

اپوزیشن کو عوام کی نہیں اپنے پیسے کی فکر ہے، فردوس عاشق اعوان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

Read more: Pakistan PTI FirdousAshiqAwan PMImranKhan Newsonepk

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو عوام کی نہیں اپنے پیسے کی فکر ہے۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ نئے پاکستان میں ہاؤسنگ کے نام پر کوئی دھوکا نہیں دے سکتا اور حکومت ہاؤسنگ کالونیز پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ نئے پاکستان میں کوئی کسی کی جیب پر ڈاکا نہیں ڈال سکتا اور فراڈ کے خاتمے کیلئے ریگولیٹری میکینزم متعارف کرایا ہے۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں سرمایہ کاروں کو سہولت دیں گے اور اس پروجیکٹ میں ہر طرح کے لوگ سرمایہ کاری کرسکتے ہیں۔ ماضی میں ترقیاتی منصوبوں میں حکمرانوں نے اپنی جیبیں بھریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام کو صحت کی بنیادی سہولتوں کی فراہمی حکومتی ذمہ داری ہے،چودھری پرویز الٰہیعوام کو صحت کی بنیادی سہولتوں کی فراہمی حکومتی ذمہ داری ہے،چودھری پرویز الٰہیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ عوام کو
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریفٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریفٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریف DonaldTrump China US CoronaVirus XiJinping Praised ChineseGovernment Combating InfectiousDisease realDonaldTrump POTUS DonaldJTrumpJr
مزید پڑھ »

معیشت کے استحکام کے بعد توجہ عوام کو ریلیف کی فراہمی پر ہے،وزیراعظممعیشت کے استحکام کے بعد توجہ عوام کو ریلیف کی فراہمی پر ہے،وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ معیشت کے استحکام کے بعد توجہ عوام کو ریلیف کی فراہمی پر ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی۔ ممبران نے درپیش مسائل اور ترقیاتی منصوبوں کی ضرور
مزید پڑھ »

خاتون نے خود کو نومولود کی نانی ظاہر کر کے بچے کو ہسپتال سے اغواءکر لیاخاتون نے خود کو نومولود کی نانی ظاہر کر کے بچے کو ہسپتال سے اغواءکر لیابہاول پور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سول ہسپتال میں دیکھ بھال کرنے والی خاتون نے خود کو
مزید پڑھ »

احسن اقبال کی نیب کو پلی بارگین کی پیشکشاحسن اقبال کی نیب کو پلی بارگین کی پیشکشاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینئر رہنما اور سابق وزیر
مزید پڑھ »

میڈونا کی شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کو گھر کی مشروط پیشکشمیڈونا کی شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کو گھر کی مشروط پیشکشمیڈونا کی شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کو گھر کی مشروط پیشکش AmericanSinger Madonna Offered House PrinceHarry MeghanMarkel RoyalFamily Madonna
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 14:35:48