Ehsanullah: احسان اللہ احسان کے معاملے پر حکام کی لاعلمی اور سوشل میڈیا پر سوال
وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک سے جب یہ سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ’جیسے آپ نے سنا ہے، میں نے بھی سنا ہے۔‘
بی بی سی نے جب اس مبینہ آڈیو پیغام میں کیے گئے دعویٰ پر رد عمل کے لیے پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ سے رابطہ کیا تو فوجی ذرائع نے اس دعویٰ کی تصدیق یا تردید نہیں کی اور کہا کہ وہ ابھی اس بارے میں کچھ نہیں کہنا چاہتے۔مقامی چینل سماء کی اینکر پرسن عنمبر شمسی نے جب جمعے کو اپنے پروگرام میں وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم سے احسان اللہ احسان نے متعلق کیسز کے بارے میں دریافت کرنے چاہا تو ان کا کہنا تھا کہ یہ وزارت داخلہ کے دائرہ اختیار میں آتا ہے اس لیے ’اعجاز شاہ سے پوچھیں۔ وہ آپ کو تفصیل سے بتائی ںگے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اوربنگلہ دیش کل سے ٹیسٹ میں مدمقابل | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پاکستان کے خلاف جیت کی لگن سے میدان میں اتریں گے، مومن الحق - ایکسپریس اردوہر شعبے میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے، بنگلادیشی کپتان
مزید پڑھ »
پاکستان میں پی ایس ایل کے شیڈول سے کون ناراض؟پاکستان سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن اس لحاظ سے گذشتہ چار ٹورنامنٹس سے مختلف ہے کہ اس بار تمام میچ پاکستان میں کھیلے جا رہے ہیں لیکن ان کا شیڈول ہر کسی کو پسند نہیں آ رہا۔
مزید پڑھ »