پاکستان اوربنگلہ دیش کل سے ٹیسٹ میں مدمقابل | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان اوربنگلہ دیش کل سے ٹیسٹ میں مدمقابل | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 68%

PAKvBAN TestSeries

راولپنڈی: پاکستان اور بنگلہ دیش کل سے راولپنڈی اسٹیڈیم میں آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے لیے مدمقابل ہوں گے۔ چیمپئن شپ کادوسرا میچ اپریل میں کھیلا جائے گا۔ گرین کیپس کو بنگال ٹائیگرز پر نوصفرکی واضح برتری حاصل ہے۔اظہرعلی پاکستان اور مومن الحق بنگلہ دیش کی قیادت کررہے ہیں۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کل سے راولپنڈی اسٹیڈیم میں آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے لیے مدمقابل ہوں گے۔ چیمپئن شپ کا دوسرا میچ اپریل میں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلاجائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلےگئے دس میں سے نومیچ پاکستان نے جیتے اور ایک ڈرا ہوا۔ بنگلہ دیش اب تک ٹیسٹ میں گرین کیپس کونہیں ہراسکا۔ تاہم ملتان میں کھیلے گئے دوہزارآٹھ کے آخری ٹیسٹ میں پاکستان بمشکل ایک وکٹ سے جیت سکا تھا۔ پنڈی اسٹیڈیم میں پاکستان نے تئیس سال سے کامیابی حاصل نہیں کی۔ اس دوران آسٹریلیا، سری لنکا اور بھارت نے اسے...

بنگلہ دیش کے کپتان مومن الحق کی یہ دوسری سیریز ہے اوربطورکپتان وہ پہلی فتح کی تلاش میں ہیں۔ بھارت کے خلاف چاراننگز میں مومن نے صرف چوالیس رنزبنائے لیکن تمیم اقبال کی واپسی اورعمدہ فارم ٹیم کے لیے خوش آئند ہے۔ تمیم اقبال نے پاکستان آمدسے قبل بنگلہ دیش کی فرسٹ کلاس کابہترین اسکور تین سوچونتیس رنزبنایا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئیبنگلہ دیش کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی،بنگلہ دیش
مزید پڑھ »

کینیا میں اسکول میں بھگڈر مچنے سے 14 بچے ہلاک | Abb Takk Newsکینیا میں اسکول میں بھگڈر مچنے سے 14 بچے ہلاک | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم کشمیر منایا جارہا ہے | Abb Takk Newsپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم کشمیر منایا جارہا ہے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

چین سے واپس آنیوالی طالبہ میں کرونا وائرس کی موجودگی کا شبہ | Abb Takk Newsچین سے واپس آنیوالی طالبہ میں کرونا وائرس کی موجودگی کا شبہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کی ٹیم پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 15:46:04