تھائی لینڈ کے فوجی اہلکار کی بیس اور شاپنگ مال میں فائرنگ، 12 افراد ہلاک | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

تھائی لینڈ کے فوجی اہلکار کی بیس اور شاپنگ مال میں فائرنگ، 12 افراد ہلاک | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 68%

تھائی لینڈ کے فوجی اہلکار کی بیس اور شاپنگ مال میں فائرنگ، 12 افراد ہلاک

بنکاک: تھائی لینڈ میں ایک اہلکار نے فوجی اڈے میں سرکاری رائفل سے پہلے اپنے کمانڈر سمیت 3 اہلکاروں کو قتل کیا پھر فوجی گاڑی چھین کر شاپنگ مال پہنچا اور اندھا دھند فائرنگ کردی۔

تھائی لینڈ کے ضلع موآنگ میں ایک اہلکار فوجی اڈے میں اپنے کمانڈر اور 2 ساتھیوں کو قتل کرنے کے بعد فوجی گاڑی میں شہر کے مصروف شاپنگ مال پہنچا اور وہاں بھی اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ جکراپانتھ تھوما نامی اہلکار نے اس پوری کارروائی کو فیس بک پر لائیو نشر بھی کیا جب کہ کارروائی کے بعد فیس بک پر ایک پوسٹ بھی شیئر کی جس میں سرکاری رائفل کیساتھ تصویر شیئر کی اور کیپشن لکھا کہ ’ میں بہت تھک گیا ہوں‘۔ فیس بک نے تھوڑی ہی دیر بعد پوسٹ ہٹا دی۔

حملہ آور اہلکار کے بارے میں فرار ہوجانے، شاپنگ مال میں شہریوں کو یرغمال بنانے سمیت متضاد خبریں موصول ہو رہی ہیں تاہم مصدقہ خبر یہی ہے کہ تاحال قاتل کو گرفتار نہیں کیا جا سکا ہے۔ اہلکار کی ساتھیوں اور عام شہریوں پر فائرنگ کی وجہ بھی سامنے نہیں آسکی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا کے شہر کوئنس لینڈ کے قصبے انگھم میں چمگادڑوں کی یلغارآسٹریلیا کے شہر کوئنس لینڈ کے قصبے انگھم میں چمگادڑوں کی یلغارآسٹریلیا کے شہر کوئنس لینڈ کے قصبے انگھم میں ہزاروں کی تعداد میں چمگادڑوں کی یلغار کے باعث رہائشی پریشان ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق انگھم کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ چمگاڈروں کی کثیر تعداد نے
مزید پڑھ »

بنکاک : تھائی فوجی کی عوام پر اندھا دھند فائرنگ، دس افراد ہلاکبنکاک : تھائی فوجی کی عوام پر اندھا دھند فائرنگ، دس افراد ہلاک
مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈ کپ، بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیاانڈر 19 ورلڈ کپ، بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیاجوہانسبرگ: انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میچ بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 212 رنز کا ہدف 44
مزید پڑھ »

دوسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ نے بھارت کو ہرا کر سیریز جیت لیدوسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ نے بھارت کو ہرا کر سیریز جیت لیآکلینڈ: (ویب ڈیسک) ٹی ٹونٹی ہارنے کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پلٹ کر وار کرتے ہوئے دوسرے ون ڈے میچ میں بھارت کو 22 رنز سے ہرا کر ون ڈے سیریز جیت لی ہے۔
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 22 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لینیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 22 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لینیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 22 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی NZvsIND 2ndODI NewZealand WinSeries India Cricket BLACKCAPS BCCI ICC NewZealandWon
مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈ کپ: دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو ہرا دیا - Sport - Dawn Newsانڈر 19 ورلڈ کپ: دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو ہرا دیا - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 12:56:59