نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 22 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی

پاکستان خبریں خبریں

نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 22 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 22 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی NZvsIND 2ndODI NewZealand WinSeries India Cricket BLACKCAPS BCCI ICC NewZealandWon

میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی، ہفتہ کو ایڈن پارک، آکلینڈ میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 273 رنز بنائے، مارٹن گپٹل نے 79 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی، روس ٹیلر 73 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے، دیگر بلے بازوں میں ہینری نکولس 41 ، کائل جیمسن 25 اور ٹام بلنڈل 22 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، یوگزیندرا

چاہل نے تین اور شردل ٹھاکر نے دو وکٹیں حاصل کیں، بھارت کی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل نہ کر سکی اور پوری ٹیم 48.3 اوورز میں 251 رنز بناکر پویلین واپس لوٹ گئی، روندرا جدیجا اور شریاس آئیر نے نصف سنچریاں بنائیں، کپتان ویرات کوہلی صرف 15 رنز بنا سکے، ہمیش بینٹ، ٹم ساﺅدی، کائل جیمسن اور کولن ڈی گرانڈہوم نے دو، دو کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا، کائل جیمسن کو مرد میدان قرار دیا گیا.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈر 19 ورلڈ کپ، بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیاانڈر 19 ورلڈ کپ، بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیاجوہانسبرگ: انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میچ بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 212 رنز کا ہدف 44
مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈ کپ: دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو ہرا دیا - Sport - Dawn Newsانڈر 19 ورلڈ کپ: دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو ہرا دیا - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈکپ: سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا | Abb Takk Newsانڈر 19 ورلڈکپ: سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے شہر کوئنس لینڈ کے قصبے انگھم میں چمگادڑوں کی یلغارآسٹریلیا کے شہر کوئنس لینڈ کے قصبے انگھم میں چمگادڑوں کی یلغارآسٹریلیا کے شہر کوئنس لینڈ کے قصبے انگھم میں ہزاروں کی تعداد میں چمگادڑوں کی یلغار کے باعث رہائشی پریشان ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق انگھم کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ چمگاڈروں کی کثیر تعداد نے
مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈ کپ، بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیاانڈر 19 ورلڈ کپ، بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیاجوہانسبرگ: انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میچ بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 212 رنز کا ہدف 44
مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پاکستان کی بنگلادیش کے خلاف بیٹنگ جاری - ایکسپریس اردوراولپنڈی ٹیسٹ؛ پاکستان کی بنگلادیش کے خلاف بیٹنگ جاری - ایکسپریس اردوپاکستان نے بنگلادیش کو پہلی اننگز میں 233 رنز پر آؤٹ کردیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 17:10:11