بنکاک: تھائی لینڈ میں ایک فوجی نے عوام پر اندھا دھند فائرنگ کر کے دس افراد کو قتل کر ڈالا جبکہ درجنوں افراد شدید زخمی ہو گئے۔رساں ادارے ’’رائٹرز‘‘ کے مطابق تھائی لینڈ میں فوجی نے عوام پر اندھا دندھ ف
ائرنگ کردی، تھائی فوجی نے مشین گن کے ذریعے اندھا دھند فائرنگ کر دی، فائرنگ معصوم شہریوں پر کی گئی۔
رائٹرز کے مطابق فائرگ کے باعث فوری طور پر پر 10 شہری ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ درجنوں شہری زخمی ہو گئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق تھائی فوجی نے شہر کے مختلف مقامات پر فائرنگ کی، جس علاقے میں فائرنگ کی گئی یہ دارالحکومت بنکاک سے 250 کلو میٹر دور ہے۔ فائرنگ کرنے والا فوجی شاپنگ میں موجود ہے۔ پکڑنے کے لیے کوشاں ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 724 ہوگئیغیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرونا وائرس کے مزيد 3 ہزار 399 نئے کيسز رجسٹرڈ ہوئے ہیں جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 34 ہزار 500 ہوگئی ہے۔ SamaaTV CoronaOutbreak
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کا علاج کیسے کیا جاتا ہےکرونا وائرس کا علاج کیسے کیا جاتا ہے SamaaTV
مزید پڑھ »
جاپان:بحری جہاز پرسوار61افراد میں کورونا وائرس کی تشخیصجاپان:بحری جہاز پرسوار61افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص JapanesePort CoronavirusOutbreak Patients CruiseShip
مزید پڑھ »
سکھیکی کے قریب موٹر وے پر ٹریلر اور منی ٹرک کی ٹکر، 5 افراد جاں بحق
مزید پڑھ »