جاپان:بحری جہاز پرسوار61افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص

پاکستان خبریں خبریں

جاپان:بحری جہاز پرسوار61افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

جاپان:بحری جہاز پرسوار61افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص JapanesePort CoronavirusOutbreak Patients CruiseShip

ہے،ڈائمنڈ پرنسز نامی بحری جہاز میں موجود عملے سمیت 3ہزار 700سے زائد افراد کے ٹیسٹ کیے گئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپان کی بندرگاہ پر کھڑے ڈائمنڈ پرنسز نامی بحری جہاز میں موجود عملے سمیت 3ہزار 700سے زائد افراد کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں اب تک 61افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ہے اور اس میں اضافے کا خدشہ بھی

ظاہر کیا جارہا ہے۔رپورٹس کے مطابق ڈائمنڈ پرنسز نامی جہاز کو تمام مسافروں سمیت 14روز کے لیے قرنطینہ میں رکھا گیا اور اس دوران تمام مسافروں کو بحری جہاز پر ہی رہنا پڑے گا جہاں وہ اپنے اپنے کمروں میں بند رہیں گے۔ دوسری جانب جن افراد میں اب تک کرونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ہے انہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپان: جہاز پر 61 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیصجاپان: جہاز پر 61 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیصجاپان کی بندرگاہ یوکوہاما میں کھڑی ایک کروز شپ یعنی تفریحی بحری جہاز پر مزید 41 لوگوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ہے جس کے بعد اس جہاز پر کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 61 ہوگئی ہے۔ مکمل خبر:
مزید پڑھ »

چین: کرونا وائرس سے مزید 73 ہلاکتیں، جاپان میں لنگرانداز بحری جہاز میں مزید 41 افراد وائرس سے متاثرچین: کرونا وائرس سے مزید 73 ہلاکتیں، جاپان میں لنگرانداز بحری جہاز میں مزید 41 افراد وائرس سے متاثر
مزید پڑھ »

میڈونا کی شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کو گھر کی مشروط پیشکشمیڈونا کی شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کو گھر کی مشروط پیشکشمیڈونا کی شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کو گھر کی مشروط پیشکش AmericanSinger Madonna Offered House PrinceHarry MeghanMarkel RoyalFamily Madonna
مزید پڑھ »

“نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی بجائے لندن سے پلیٹوں اورچمچوں کی کھنک آتی ہے”“نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی بجائے لندن سے پلیٹوں اورچمچوں کی کھنک آتی ہے”'میڈیکل رپورٹ کے ساتھ ”مینیو کارڈ“ بھی بتایا جائے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 09:29:41